اتنی دولت ملے گی کہ سات نسلیں بیٹھ کر کھا سکیں گی

Dolat mily gi

اتنی دولت ملے گی کہ سات نسلیں بیٹھ کر کھا سکیں گیاتنی دولت ملے گی کہ سات نسلیں بیٹھ کر کھا سکیں گی.آپ کو ایک وظیفہ بتا ر ہیں جو نہ صرف آپ کی مالی مشکلات دورکرے گا
اس وظیفے کی بدولت اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی زندگی میں موجود رکاوٹوں کو بھی آپ سے دور کردیں گے..اس عمل کا طریقہ درج ذیل ہے،.اگر کوئی ملازمت پیشہ شخص ہے .اسے جب بھی تنخواہ ملے .

کسی شخص کو کہیں سے پیسے ملے یا کسی کاروباری شخص کا مال بک جائےاور اس کے بدلے میں رقم ہاتھ آئے توآپ اس رقم پر باوضو ہو کر بعد نماز فجریا نماز عشا 129بار سورۃ کوثر پڑ ھ کر دم کریں.(اول و آخر درود ابراہیمی ).یہ عمل کرنے سے آپ دیکھیں گے .کہ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی اس کمائی میں نہ صرف برکت ڈالیں گے . آپ کےرزق میں بھی بے تحاشہ اضافہ فرمائیں گے

Leave a Comment