محبوبہ کے گھر والوں سے جان بچانے کیلئے بھارتی نوجوان اتنا بھاگا کہ پاکستان پہنچ گیا

Bahrti larka

بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان محبوبہ کے گھر والوں سے جان بچا کر بھاگا اور پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق گیمرا رام میگھوال نامی 19 سالہ نوجوان پاکستانی سرحد کے قریب کمہاروں کا ٹبہ نامی گاؤں کا رہائشی ہے، وہ جودھپور میں محنت مزدوری کرتا ہے۔ جب بھی وہ گاؤں واپس آتا تو اپنی محبوبہ سے ملنے جایا کرتا تھا لیکن ایک دن اسے لڑکی کے گھر والوں نے دیکھ لیا۔نوجوان پانچ نومبر 2020 سے لاپتہ تھا جس کے بعد گھر والوں نے پولیس کو درخواست دی، پولیس نے نوجوان کی تلاش کے دوران 16 نومبر کو بارڈر سکیورٹٰی فورس (بی ایس ایف) سے رابطہ کیا جنہوں نے نوجوان کا سراغ لگالیا

Leave a Comment