ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے عالم دین اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی میک اپ کرواتے ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔

Mufti kawii or haream shah

حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی حالیہ ویڈیو میں مفتی قوی کو خاتون سے میک کرواتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹک ٹاک سٹار کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں حریم شاہ خود بھی نظر آرہی ہیں اور وہی ویڈیو بھی بنا رہی ہیںویڈیو کے بیک گراو¿نڈ میں مقبول میم ڈائیلاگ (مارو مجھے مارو) کا استعمال کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سے حریم شاہ مفتی قوی کی ویڈیوز شیئر کررہی ہیں، تھپڑ مارنے والی ویڈیو نے تو تہلکہ مچا دیا تھا تاہم اس کے بعد سے ہی حریم شاہ مفتی قوی کی ویڈیوز جاری کررہی ہیں۔

Leave a Comment