آٓئس کریم نے 9 سالہ معصوم طالبہ کی جان لے لی

Ice cream

اسپین میں 9 سالہ بچی کو آئس کریم کھانے سے الرجک ری ایکشن ہوا جس کے باعث وہ ہلاک ہوگئی۔ حبیبہ چشتی نامی برطانوی طالبہ چھٹیاں منانے کے لیے فیملی کے ہمراہ اسپین گئی جہاں اسے موت نے گلے لگا دیا۔ بچی کو الرجی کی بیماری لاحق تھی اور آئس کریم کھانے سے اسے الرجک ری ایکشن ہوا جو اس کی موت کی وجہ بن گیا۔

Leave a Comment