مفتی کا ٹائٹل واپس، موبائل چھین کر اس کا دماغی علاج شروع کرادیا ہے‘ مفتی عبدالقوی کے چچا کا تہلکہ خیز اعلان

Muftii kawii

پاکستان کی متنازعہ ترین شخصیات میں سے ایک مفتی عبدالقوی کا دماغی علاج شروع کرادیا گیا۔مفتی عبدالقوی سے ’مفتی‘ کا ٹائٹل واپس لے لیا گیا ہے۔ ان کے چچا عبدالواحد ندیم نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ مفتی عبدالقوی نے ان کے خاندان کو بہت نقصان پہنچایا، اسے لوگوں نے استعمال کیا، وہ لوگوں کی سازش نہیں سمجھ سکا، وہ صرف شہرت حاصل کرنے کے چکر میں ہے۔عبدالواحد ندیم نے مزید بتایا کہ انہوں نے مفتی عبدالقوی سے موبائل فون واپس لے لیے ہیں اور اس کا دماغی علاج کرایا جا رہا ہے۔

Leave a Comment