مُصلے پر بیٹھ کر 100 مرتبہ اللہ کا یہ نام پڑھ کر تصور میں دشمن کی طرف پھونک مار دیں۔

Musallay per beth ker 100 mertba Allah ka yeh naam perh ker

یہ وظیفہ ان کے لیے ہے جن کے پاس پیسے دینے کے لیے نہیں ہیں ان پر کسی نے جادو کیا ہے تو اپنا علاج کروا لے یا پھر کوئی بار بار اس پر جادو کرتا ہے یا کوئی بھی عمل کرتا ہےتو پیسے دے کر علاج کروا لے اسکا، ان لوگوں کے لیے کے لیے یہ بہت مددگار وظیفہ ہے انکو پیسے دینے کی ضرورت نہیں ۔

یہ جمعےکے دن چھوٹا سا عمل کر لیں تو کوئی بھی بڑے سے بڑا دشمن بھی اپکا کچھ نہیں کر سکتاوہ یا تو دشمنی چھوڑ دے گا یا اگر وه ایسا نہیں کرتا تو الٹا اسکا ہی نقصان ہوگا جو آپ کو نقصان پہہنچانا چاہے گا اسکو خود نقصان اٹھانا پڑیگا وه دشمن آپ کا تباہ و برباد ہو جائے گا یہ وظیفہ سبھی لوگ کر سکتے ہیں خواتین جمعہ کی نماز تو نہیں پڑھ سکتی ہیں مگر انداذ جب جمعہ کی نماز ہو جائے۔

یا آپ ظہر کی نماز کے بعد پڑھ سکتی ہیں کیوں کے خواتین مسجد جمعہ کی نماز کے لیے مسجد نہیں جا سکتیاس لیے وه ظہر کی نماز کے بعد یہ عمل کر سکتی ہیں جمعہ کی نماز کے فورآ بعد یہ وظیفہ کر لیں تو زیادہ بہتر ہے اگر ایسا ممکن نہیں تو آپ اس کو گھر جا کے آرام سے کر سکتے ہیں۔

عمل یوں کرنا ہے سب سے پہلے آپ نے 3 مرتبہ درود براہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یا منتقم پڑھنا ہے یہ اللّه کاایک صفاتی نام ہے یعنی اس کا مطلب ہے کے انتقام لینے والا اور پھر آخر پہ 3 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور آپ نے 3 جمعہ تک ایسے ہی کرنا ہے تو انشاءلله اپ کا دشمن یا تو آپ کا نقصان کرنا چھوڑ دے گا یا پھر خود ہی تباہ و برباد ہو جائے گا۔

اگر کسی کو دشمنوں سے بہت زیادہ تکلیف پہنچ رہی ہے تو وہ رات کو عشاء کی نماز کے بعد مصلے پر بیٹھ کر اللہ کا یہ نام یا عزیزُ یا قہار تین سومرتبہ پڑھ لو اور اللہ سے اپنے لئے دعا کیجئے اور انے سارے مسائل اللہ کے سامنے پیش کیجئے اور رو رو کر گڑ گڑا کر عاجز و انکساری سے دعا کیجئے ۔

؎اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment