افطاری کے وقت کھجور منہ میں رکھ کر اللہ کے دو نام پڑھیں اگلی افطاری آنے سے پہلے کروڑوں کے مالک بنیں

Aftarii k waqt khajoor mun mai rakh ker

رزق کی تمنا کرنا انسان کی خواہشات میں شامل ہے اکثر لوگ رزق میں اضافے کےلیے بہت سے عاملوں کے پاس جاتے ہیں ان سے طرح طرح کی رہنمائی لیتے ہیں کتابوں سے مدد لیتے ہیں رسالوں سے مدد لیتے ہیں اور ایسے ایسے وظائف تلاش کرتے ہیں اوران کو پڑھتے ہیں کہ کسی طرح سے ان کے رزق کی کمی پوری ہو جائے رزق کی تنگی دور ہو جائے۔

تو آج اسی حوالے سے میں آپ لوگوں کی خدمت میں ایک بہت ہی پیارا عمل لے کر حاضر ہوا ہوں جو لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان کے رزق میں ان کے روزگار میں اضافہ اور برکت عطا فرمائے تو ایسے حضرات کے لیے ماہ رمضان انتہائی اہم مہینہ ثابت ہو سکتا ہے اس مہینے میں چاہیے کہ اللہ پاکی سے زیادہ سے زیادہ دعائیں کریں اللہ پاک کی عبادت کریں اور اس پاک اور بابرکت مہینے میں قرآن پاک کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کرے۔

قارئین یہ مہینہ ویسے بھی اللہ پاک کا مہینہ ہے اور اس مہینے کا زیادہ سے زیادہ اور خاص خیال رکھیں کیونکہ یہ اللہ تعالی کا مہینہ ہے جو بڑی برکت والا اور بلند شان والا ہے اس نے تمہارے لیے 11ماہ چھوڑ دیے جن میں تم کھاتے ہو اور پیتے ہو اور ہر قسم کی لذت حاصل کرتے ہو مگر اس نے اپنے لئے ایک مہینے کو خاص کر لیا ہے اس مہینے میں اللہ تعالی اپنے بندوں کا رزق بڑھا دیتے ہیں۔

ایک بار ایک شخص رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں چاہتا ہوں میرا رزق بڑھ جائے اللہ کے پیارے رسول نے فرمایا باوضو رہا کرو تمہارا رزق بڑھ جائے گا قارئین اللہ تعالی کے نبی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کی روشنی میں ہر مسلمان کو باوضو رہنا چاہیے۔

تاکہ اس پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی رہیں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں رمضان کا مہینہ مسلمانوں کے لئے بہت سی رحمتیں برکتیں اور بخشش کی خوشخبری لے کر آتا ہے رمضان کو اللہ پاک نے اپنا مہینہ بتایا ہے اور میرا ایمان ہے کہ رمضان کو اللہ پاک نے مسلمانوں کی خیر و برکت رزق میں اضافے اور ان کی بخشش کے لئے خاص طور پر یہ مہینہ منتخب کیا ہوا ہےکہا جاتا ہے کہ اس مہینے میں رزق بڑھا دیا جاتا ہے نیکی کا ثواب جو عام دنوں میں ایک ہی صورت میں ملتا ہے۔

رمضان کے دنوں میں وہ ثواب کئی گناہ بڑھ جاتا ہےجیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے کہ روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا اجردوں گا روزے کے علاوہ ہر عبادت انسان جو کرتا ہے وہ دوسرے لوگ بھی دیکھ لیتے ہیں یا سمجھ جاتے ہیں لیکن روزہ ایک ایسی عبادت ہے جسے کوئی دوسرا نہیں جان سکتا جب تک کسی دوسرے کے سامنے اظہارنہ کیا جائے۔

قارئین یہ سب کچھ بتانے کامقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ جس طرح ہم دنیاوی فائدے کے لیے طرح طرح کے وظائف کرتے ہیں طرح طرح کے عمل کرتے ہیں اپنے رزق میں اضافے کے لیے تو اسی طرح ہمیں چاہیے کہ ہم دنیا کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت کی بھی تیاری کرے اس کے لئے بھی کچھ سامان اکٹھا کر لیں نیک اعمال کرلیں تاکہ ہم دنیا میں بھی کامیاب ہوجائیں اور آخرت میں بھی کامیاب ہوجائیں تو آج میں اپنے پیارے بھائیو کے لیے پیاری بہنوں کے لئے جو لوگ بہت پریشان ہیں۔

ان کے لئے جو کاوش لے کر آیا ہوں اس میں اس میں جو مین بتانے کا مقصد ہے وہ یہی ہے کہ رزق میں اضافہ کیسے کیا جائے رزق میں برکت کیسے حاصل کی جائے خاص کر رمضان کے مہینے میں تو ویسے ہی رزق بڑھا دیا جاتا ہے لیکن جو لوگ پریشان رہتے ہیں۔

ان کے لئے میں آپ لوگوں کو ایک چھوٹا سا عمل بتانے جارہا ہوں اگر آپ یہ عمل کر لیتے ہیں تو انشاءاللہ پھر دیکھیں گے کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ کی ہر طرح کی رزق کی پریشانی دورہوجائے گی اور آپ کے روزگار میں برکتیں ہی برکتیں پیدا ہونے شروع ہوجائیں گے۔

قارئین روزہ افطار کرتے ہوئے رزق میں اضافے کا عمل آپ کو بتانے جارہا ہوں توجہ کے ساتھ آپ لوگوں نے یہ عمل کرنا ہے عمل صرف دو لفظوں پر مشتمل ہے اور وہ جو دو لفظ ہیں وہ اللہ پاک کے دو اسم مبارک ہیں اللہ پاک کے دو بہت ہی پیارے نام مبارک ہیں اگر ان دو ناموں کو روزہ کھولتے ہوئے پہلی کھجور کو منہ میں رکھ کر صرف ایک سو ایک بار پڑھ لیا جائے اور دل میں دعا کر دی جائے دل میں یہ خیال پیدا کر لیا جائے کہ اللہ پاک آپ کے رزق کی تنگی کو دور فرما دے۔

تو انشاء اللہ اگر آپ اللہ پاک کہ ان دو اسم مبارک کو روزہ افطارکرتے ہوئے کھجور کو منہ میں رکھ کر صرف 2 بار پڑھ لیں تو آپ کی ہر طرح کی رزق کی پریشانی ختم ہو جائے گی قارئین اللہ پاک کہ وہ دو اسم مبارک جو ہیں وہ یہ ہیں یا سمع یا مجیب اللہ پاک کے یہ دو اسم مبارک ہیں ان کو روزہ افطار کرتے ہوئے کھجور کو منہ میں رکھ کر صرف 2 بار پڑھ کر دل میں ہی دعا کرلی جائے۔

تو پھر دیکھیں اللہ پاک آپ کی ہر طرح کی مشکلات کو دور فرما دیں گے اور آپ کو اتنا رزق عطا فرما دیں گے کہ آپ کی ہر طرح کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور آپ کی زندگی ہی بدل جائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment