کسی کو اپنا دیوانہ بنانےکا وظیفہ

kisi ko apna deewana bnany ka wazeefa

اگر آپ کسی کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں اس عمل کو میاں بیوی کی محبت کرنے کے لیے کرنا چاہتے ہیں اگر کوئی لڑکی خاوند کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتی ہے تو یہ عمل کریں آپ نے با وضو ہو جانا ہے خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے بیٹھ جانا ہے۔

3 دفعہ درود پاک پڑھنا ہے اور ٤١ بار سورت اخلاص پڑھنا ہے اور پھر درود پاک پڑھنا ہے اور یہ پڑھتے وقت محبوب کا تصور ذہن میں رکھنا ہے تصور ٹوٹنا نہیں چاہیے اگر تصور ٹوٹ گیا تو یہ عمل فائدہ مند نہیں رہے گا اور پھر آپ نے درود پاک پڑھ کر پھونک مار دینی ہے ٧ دن یہ عمل کرنا ہے انشاءالله ٧ دن میں محبوب آپ کی محبت میں گرفتار ہو۔

Leave a Comment