کسی غم کے آنے پر پرھنے والی دعا ۔

kisi gham k aany per Perhany wali dua

اس دعا کو پڑھنے سے اللہ تعالی سب غموں کو خوشی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا ہماری امت کو سکھائی ہے ۔یہ بہت ہی اچھی اور مختصر سی دعا ہے۔یہ عمل کرنا نہایت ہی مفید اور مجرب ہے ۔آج کل ہماری امت بہت سے کاموں میں ڈوبی ہوئی ہے۔

۔اور وہ یہ دعا ہے ’’اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحُزْنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلاً اس کا ترجمہ مندرجہ ذیل ہے : ‘‘۔’’اے اللہ! کچھ آسان نہیں،مگر جسے تو آسان بنادے،اورتو غم کو جب چاہے،آسان بنادے‘‘۔(صحیح ابن حبان)۔ انشاء اللہ اس کو پڑھنے سے آپ کے سب غم دور ہو جائیں گے آپ کو غموں سے نجات مل جائے گی ۔ اس دعا کو تب تک پڑھیں جب تک آپ کے دل کو تسلی اور سکون نہ مل جائے ۔

Leave a Comment