یہ وظیفہ کسی بھی مقصد کو پورا کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے

Yeh wazeefa kisi bhi maqsad ko poora kerny k liye kiya ja sakta hai

یہ وظیفہ آپ جس بھی جائز مقصد کے لیے کر رہے ہیں وہ پورا ہو گا اگر آپ شادی کے لیے کر رہے جہیں تو اچھی جگہ شادی ہو گی یا جہاں چاہیں گے وہاں ہو گی اگر آپ بے روز گار ہیں تو اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں دشمن سے چھٹکارا کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کے لیےبھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔

یہ وظیفہ 3 دن کا ہے انشاءاللہ تین دن کے اندر آپ کو آپ کے مقصد کے اندر کامیابی مل جائے گی شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازمی ہے وظیفہ یہ ہے کہ اللّه کا ایک اسم گرامی ہے یا شکور(اے قدردان) آپ نے 3 دن اس کا ورد کرتے رہنا ہے انشاءاللہ آپ کا مقصد پورا ہو جائے گا۔

بیماری ہو خوف ہو دل میں کوئی وسوسے ہوں یا کوئی بھی مشکل پیش آے تو صبر کریں الله پہ یقین رکھیں اور یہ وظیفہ کر لیں انشاءاللہ اللّه آپ کی حاجت پوری فرما دیں گے۔

Leave a Comment