حضور کریم ؐ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت ان3باتوں کااہتمام کرےگا

Hazoor Kream ﷺ ka irshad gerami hai

گھر میں داخل ہوتے وقت درود شریف کے بعد ان چھ آیات کا کو پڑھیں ،رزق دروازے توڑ کر آئے گا ؟حضورکریم ؐ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا ،رزق اس کے دروازے توڑ کر آئے گا ۔

پہلا وہ گھرمیں داخل ہوتے وقت السلام و علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے کوئی موجود ہو یا نہ ہو، اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھے اور پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے ۔

Leave a Comment