حضرت علی ؓ کا فرمان سن لو۔ اس قسم کی عورتیں بے وفا اور بد کار ہو تی ہیں؟

Is qisam ki oratain Bey wafa or Bad kar hoti han?

عورتوں کے ساتھ حسن ِ سلو ک کی وصیت میری قبول کر و کیونکہ عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے اور پسلی میں سب سے زیادہ ٹیڑھا پن اس کے اوپر والے حصے میں ہو تا ہے اگر تم اسے سیدھا کرنے لگ جا ؤ گے تو اسے توڑ بیٹھو گے اور اگر اس کو یو نہی چھوڑ دے گی تو وہ ٹیڑھی ہی رہے گی اس لیے عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کیا کرو۔ ایک اور جگہ آیا ہے عورت پسلی کی مانند ہے اگر تم اسے سیدھا کرنے لگ جا ؤ گے تو اسے توڑ بیٹھو گے اگر تم اس سے فائدہ اٹھانے کی تمنا کر تے ہو تو ٹیڑھے پن کی حالت میں فائدہ اٹھا سکتے ہو معلوم ہوا کہ عورت کی ذات کو اللہ نے جہاں نازک فر ما یا ہے وہیں اس کی ذات کو پیچیدہ بھی پیدا فر ما یا ہے۔

اور اس کی پیچیدگی کو سمجھنا مشکل ہے البتہ آج ہم آپ کو حضر ت علی ؓ کے اقوال کی روشنی میں بھی بتائیں گے کہ وہ کون سی نشانیاں ہیں جو عورت میں پا ئی جا ئیں تو ان عورتوں کو بے کار اور بے وفا سمجھا جا ئے یعنی بے وفا عورتوں کی پہچان کیسے ہو سکتی ہے؟ اس حوالے سے ہم آج آ پ کو بتائیں گے۔ آج ہم آپ کو تفصیل بتائیں گے ۔ یا د رہے کہ حضرت علی ؓ علم و حکمت اور دانائی کے کامل نمونہ تھے آپ ؓ کی زندگی کو جس نے بھی مشعل راہ بنا یا اس نے توحید ایمان اور تقویٰ کی راہ اپنا لی اور دین و دنیا کے معا ملات میں کا میاب ہو گیا۔

ہر کو ئی جانتا ہے بچوں میں سب سے پہلے ایمان لانے والے حضر ت علی ؓ ہی تھے آپ ؓ کو شروع سے رسول اللہ ﷺ کی رفاقت نصیب ہو ئی اور حدیث میں آتا ہے کہ اللہ کے رسول اللہ ﷺ آپ کے لیے علم میں اضافے کی دعا فر ما ئی تھی اسی لیے آپ سے کئی احادیث منقول ہیں۔ ہم آپ کو حضر ت علی ؓ کے چند خوبصورت اقوال بھی بتائیں گے لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بے وفا عورتوں کے حوالے سے حضرت علی ؓکے قول ہیں ان کو بتاتے ہیں یاد رہے کہ حضر ت علی ؓ کے ایک ایک قول میں مسلمانوں کے لیے گہر ا سبق موجود ہے۔

آپ ؓ کے اقوال روزمرہ کی زندگی بسر کرنے کے لیے مشعل راہِ ہیں۔ ان اقوا ل سے سبق حاصل کیا جا ئے اور ان اقوال کی روشنی میں اپنی زندگی گزاری جا ئے ان عورتوں کے بارے میں بتاتے ہیں جو کہ بے وفا ہو تی ہیں اور ایسی عورتیں بے کار ہو تی ہیں پہلی عورت کے بارے میں فر ما یا کہ بے پردہ عورت کبھی بھی وفا دار نہیں ہو سکتی جو عورت پر دہ نہ کر تی ہو تو سمجھ جاؤ کہ وہ بے وفا ہے۔

Leave a Comment