حضرت علی ؓ نے فر ما یا کہ جس انسان میں یہ نشانی ہو وہ جلد مر جا تا ہے ۔

Hazrat Ali ny Fermaya k jis insaan mai yeh nishanii ho wo jald mer jata hai

جب انسان اللہ پر ایمان لا تا ہے تو بنیادی طور پر انسان ان تمام عقیدوں پر ایمان لا تا ہے جن عقیدوں کے بارے میں اللہ کے پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے انسانیت کو بتا یا ہے۔انسان کے عقیدوں میں چار بنیادی عقائد ایسے ہیں جن پر ایمان رکھے بغیر آپ آگے نہیں بڑھ سکتے ہیں وہ عقائد کون سے ہیں۔

آپ میں سے زیادہ تر ان عقائد کے بارے میں جانتے بھی ہیں اور مانتے بھی ہیں۔ یہ عقائد ان کی وحدانیت کا اقرار کرنا اس کے بعد ملا ئکہ پر ایمان لا نا اور سب سے بڑ ھ کر اللہ کی وحدانیت اور اس کی قدرت جو چاہے وہ کر سکتا ہے اس بات پر ایمان لا نا انسان کی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔

اس کے بعد دوسرا عقیدہ کون سا۔ وہ عقید ہ ہے روزِ آخرت پر ایمان لا نا انبیاء پر لا نا ہے کتابوں پر ایمان لا نا اور سب سے بڑھ کر تقدیر پر ایمان رکھنا کہ انسان کی جو تقدیر ہے وہ کسی بھی لمحے تبدیل ہو سکتی ہے۔ بدلتی ہزاروں تقدیریں دیکھیں یہ جو تبدیل ہونے والا معاملہ ہے اس پر ایمان ہو نا چاہیے زندگی اور مو ت اللہ کے ہاتھ میں ہے ہر نفس کو مو ت کا ذائقہ چکھنا ہے تو مو ت کا جو ذائقہ ہے اس ذائقے کو چکھنے کا انسان کو کبھی بھی زیادہ اشتیاق نہیں رہا کوئی ایسا نہیں ہے جو مر نا چاہتا ہو ہر شخص یہی چاہتا ہے۔

کہ وہ اچھی زندگی گزارے اور بھر پور گزارے۔ اگر آپ اپنی زندگی کا مشاہدہ کر یں آپ اپنی زندگی کو گو تھرو کر یں تو وہ کون سی ایسی چیزیں ہیں جن پر آپ کمر بند ہو کر اپنے آپ کو ایک بہتر اور اچھی زندگی دے سکتے ہیں۔ وہ کون سی ایسی چیزیں ہیں جو کہ انسان کی عمر کو کم کر دیتی ہیں۔

ہم نے آج جائزہ لینا ہے اور کوشش کیجئے کہ آپ بھی اس بات پر غور کر یں اور فکر کر یں حضرت علی ؓ آپ اک ایسی ہستی گزرے ہیں جن کے بارے میں حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا کہ میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے۔ علی ؓ آپ علم کےبے تاج بادشاہ ہیں۔

ایک دفعہ جبرائیل ؑ حاضر ہو ئے ایک انسان کی شکل میں اور پو چھا اے علی مرتضی ٰ ایک سوال ہے آپ سے کہنے لگے یہ بتا ئیں اس وقت جبر ئیل کدھر ہے؟ حضرت علی ؓ نے آنکھیں بند کیں کچھ خاکے بنائے اور آنکھیں کھول کر کہنے لگے کہ میں نے دائیں بائیں ا س کا ئنات کو مکمل طور پر دیکھ لیا۔

مجھے کہیں جبرئیل نظر نہیں آیا یا تو تم جبرئیل ؑ ہو یا میں ہوں۔ دوسری چیز ایسی کون سی ہے جس سے انسان مو ت کی جانب جا تا ہے اور اس کی زندگی میں کمی واقع ہو تی ہے ایک تو یہ تم نے دنیاوی خواہشات کے پیچھے نہیں بھا گنا اور دوسرا تم نے ایسا کیا تو بیماریوں میں پریشانیوں میں گھر کر تمہاری مو ت واقع ہو سکتی ہے۔

Leave a Comment