حضرت علی ؓ نے فر ما یا کا میابی کے لیے حضرت علی ؓ نے بتا ئے چار راز ۔

Hazrat Ali ny fermaya kamyabi k liye Hazrat Ali ny btaey 4 raaz

حضر ت علی ؓ ایک دفعہ مسجد نبوی میں تشریف فر ما تھے ایک شخص حاضر ہو ااور کہنے لگا یا علی ؓ مجھے کچھ نصیحتیں کرو تا کہ میں دنیا اور آخرت دونوں میں کا میاب ہو جا ؤں حضر ت علی ؓ نے فر ما یا اے شخص یاد رکھنا اپنے دین کے بچاؤ کے لیے دنیا کے تھوڑے سے مال پر قناعت کر و۔

کہ مومن کو دنیا کا تھوڑا سا مال بھی کا فی ہو تا ہے دولت مندی کی مستی سے خدا کی پناہ مانگو۔ یہ ایک ایسی لمبی مستی ہے کہ اس سے دیر میں ہوش آ تی ہے تقویٰ اور پر ہیز گاری کی پناہ میں رہو یہ ایک ایسی بڑی وسیع اور مضبوط ڈھال ہے کہ جو اس کی پناہ میں آ ئے اسے ضرور بچا لیتی ہے۔

اور جو اس کو اپنا بچاؤ بنا ئے وہ ضرور بچ جا تا ہے ۔ غرور سے اس طرح خدا کی پناہ ما نگو جس طرح مصائب ِ زمانہ سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہو اے شخص تین لوگوں کو اپنے راز مت دینا۔ نمبر ایک۔ عورت کو۔ نمبر دو۔ احمق انسان کو۔ نمبر تین۔ چغل خور کو۔ اس کے بعد حضر ت علی ؓ نے فر ما یا اے شخص ان نصیحتوں کو اپنے پلے باندھ لو انشاء اللہ تم دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں سر خرو اور کا میاب ہو جا ؤ گے۔

امید کر تے ہیں کہ آپ کو یہ باتیں پسند آ ئی ہوں گی۔ نخواہ تھوڑی ہے اور آپ کا گزارا نہیں ہوتا اگر آپ اپنے فیکٹری کے مالک سے اپنی تنخواہ بڑ ھا نے کے لیے کہتے ہیں تو وہ آپ کو ڈانٹ کر چپ کر وا دیتا ہے ۔رزق کے متعلق جتنے بھی معاملات ہیں جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں اللہ تعالیٰ کےحکم سے حضرت علی کے بتائے ہوئے اس وظیفے سے ختم ہو جائیں گے۔ یہ وہ شخصیت ہے جو کہ نبی پاک ﷺ کے چچا زاد بھائی اور داماد بھی ہیں۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا کہ علی کو دیکھنا عبادت ہے۔ حضرت علی کی نبی پاک ﷺ نے بہت سی تعریف کی ہے۔

ان کی تعریف جتنی بھی کریں گے۔ کم ہے۔ میں ان کی تعریف ساری رات سارا دن بھی کر تا رہوں۔ تو میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ان کے منہ سے نکلے ایک ایک لفظ سبحان اللہ بہت ہی بہترین اور عظیم ہیں۔ وظیفہ بتانے سے پہلے چھوٹی سی گزارش کروں گا کہ میری تمام باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ میری باتوں پر آسانی سے عمل بھی کر سکیں۔ آپ نے کر نا کیا ہے۔

کہ حضرت علی سے روایت ہے کہ جو شٰخص روز صبح کو اور شام کو یہ کلمات ِ طیبات سو مرتبہ پڑ ھے گا وہ فقر و فاقہ سے محفوظ رہے گا اور اللہ کی رحمت کا دروازہ اس پر کھل جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو غیب سے رزق عطا فر مائے گا ۔ اس کو دولت عطا فر ما ئے گا۔ وہ کلمات کیا ہیں۔ لا الہ الا اللہ الملک الق المبین او ل و آخر ایک مرتبہ ، تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ درودِ پاک پڑ ھ لینا ہے۔ اور سو مرتبہ صبح و شام آپ نے یہ عمل کر نا ہے۔ لا الہ الا اللہ الملک الق المبین یہ کلمات بہت ہی زیادہ آ سان ہیں۔ یہ کلمات زیادہ سے زیادہ آپ پانچ منٹ میں پڑ ھ لیں گے۔

Leave a Comment