رمضان میں گھر اور دولت ک لیے وظا ئف

Ramzan mai ghe or dolat k liy wazeefa

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز ہونے کو ہے جس دوران فرزندان اسلام خصوصی عبادات اور وظائف کا اہتمام کرتے ہیں ۔ علماءاکرام نے بھی اس حوالے سے ایک ایسا وظفیہ بتایا ہے جو رزق میں اضافے اور برکت کاباعث بنتا ہے۔تفصیلات کے مطابق علما ءاکرام کا کہنا ہے کہ رزق میں اضافے اور برکت کیلئے ہر مسلمان کو چاہئیے کہ وہ باوضو ہو کر نماز عشاءکے بعد 3مرتبہ درود پاک پڑھے اور پھر 11مرتبہ سورہ المائدہ کی آیت نمبر 114کی تلاوت کرے۔

اور اس کے بعد دوبارہ سے 3مرتبہ دورد شریف پڑھ کراللہ کے ہاں دعا کیلئے ہاتھ اٹھائے علماءاکرام کے مطابق اس وظیفے کے لئے درود ابراہیمی کی تلاوت بھی کی جا سکتی ہے جبکہ چھوٹے اور مختصر درود پاک بھی پڑھے جا سکتے ہیں تاہم وظیفے کیلئے ضروری ہے کہ اسے پورے یقین کیساتھ اور باوضو ہو کر کیا جائے ۔

Leave a Comment