رمضان میں آٹا گوندتے وقت سورۃ فاتحہ کا عمل ۔

Ramzan mai aata gondty waqt soorat Fatiha ka amao

آج ہم آپ کو رمضان المبارک میں آٹا گوندتے وقت سورۃ کوثر کا ایک زبردست وظیفہ بتانے والے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ اللہ کی رحمت سے آپ لوگوں کے رزق میں مال میں اتنی رحمتیں آئیں گی کہ اللہ آپ سے خوش ہو کر آپ کو آپ کی زندگی کے لیے اتنی زیادہ دولت عطا کر دے گی کہ دوبارہ آپ کو کبھی پیسہ مانگنے کی یا پھر کبھی کسی دوسرے کے سامنے پیسے کے حوالے سے تنگی کی بات کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی وظیفہ بہت آسان سا ہے اور آپ لوگوں کے لیے آج ہم سورۃ کوثر سے کچھ روحانی علاج اور دیگر وظائف لے کر آئے ہیں تا کہ آپ کو سورۃ کوثر کی تمام رحمتیں اور بر کتیں حاصل ہو سکیں۔

اس سے پہلے کہ آگے بڑھا جا ئے میں آپ سے گزارش کر تا چلوں کہ ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ کل کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہ ہو آپ کو۔ سورۃ کوثر کا نزول مدینہ میں ہوا جس میں رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارکہ کو اللہ نے کوثر کی نہر دینے کی بشارت دی اور ساتھ میں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ نر ینہ اولاد اگرچہ نہیں ہے لیکن ہم آپ کی روحانی اولاد کو اتنا بڑھا ئیں گے کہ قیا مت کے دن تک ان کی نسل چلے گی حضرت عبداللہ بن عباس ؓحضرت عبداللہ بن زبیر ؓ اور حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے نقل کیا ہے کہ یہ سورۃ مکی ہے قلبی اور جمہور مفسرین کا قول بھی یہی ہے ۔

کہ حضرت حسن بصری مجاہد اس کو مدنی قرار دیتے ہیں اس کو صحیح ٹھہرا یا ہے ان چیزوں سے آپ نے کوشش کرنی ہے بچنے کی تا کہ آپ کو اس وظیفے کے نتائج حاصل ہو سکیں اسی طریقے سے سورۃ کوثر کا ایک بہت ہی پاورفل وظیفہ ہے جو کہ تین دن کر نا ہے اور یہ آپ رمضان یا رمضان کے علاوہ کبھی بھی کر سکتے ہیں یہ بڑا زبردست وظیفہ ہے اس وظیفے کو کرنے سے انشاء اللہ کوئی بھی آپ کے دل کے اندرخواہش ہو گی وہ پوری ہو گی اس وظیفے کو آپ نے کوشش کرنی ہے جمعرات جمعہ اور ہفتہ ان تین دنوں میں کریں اس سے بہتری نتیجہ ملے گا یہ وظیفہ کرنے سے ہر جائز حاجت پوری ہو گی۔

آپ کی شادی نہیں ہو رہی کسی کامیابی کے لیے کر رہے ہیں آپ کو کام نہیں مل رہا دشم ن آپ کو تنگ کر رہا ہے آپ یہ وظیفہ کرسکتے ہیں کسی کے دل میں اپنے لیے محبت پیدا کر نا چاہتے ہیں تو بھی اس وظیفے کو کر سکتے ہیں دل کا کوئی بھی مقصد ہے وہ پورا ہو جا ئے گا اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے درودِ پاک لازمی ہے آپ نے گیارہ مر تبہ درود پڑھنا ہے اور اس کے بعد سورۃ کوثر پڑھنی ہے اور اس سورۃ کو پڑھ کر آپ نے وہیں پر جہاں پر بیٹھے ہوئے پڑھ رہے تھے دونوں ہاتھ بلند کر نے ہیں۔ اور اپنی حاجت کے مطابق دعا کرنی ہے۔

Leave a Comment