سحری میں آیت الکرسی کا و ظیفہ

sehri k waqt

آج کا عمل آیت الکرسی کا ہے یہ عمل آپ نے صرف دو دن کے لیے کرنا ہے اس عمل کی برکت سے آپ کا مقصد انشاء اللہ پورا ہو جائے گا قرآن مجید کی تمام آیتیں ہر مسلمان کو فائدہ پہنچاتی ہے قرآن پاک کو پڑھنا اور سننے کے بہت سے فوائد ہےآپٌ نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا آیت الکرسی بہت مبارک سورہ ہے اس کی بہت ہی زیادہ فضیلت ہے حدیث میں بھی ہے آپٌ نے فرمایا جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے اس کو موت کے علاوہ جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی ہے۔

اس کے علاوہ جب گھر سے نکلتے وقت آیت الکرسی کو پڑھا جائے تو 70 ہزار فرشتے آپ کی حفاظت کرتے ہیں اگر رات کو سوتے وقت پڑھے گے تو فرشتے آپ کی پوری رات حفاظت کرتے ہیں آج کو عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ عصر کی نماز کے بعد آیت الکرسی کو 170 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر دورد پاک بھی پڑھ لینا ہے یہ عمل آپ نے دو دن تک کرنا ہے انشاءاللہ اس عمل سے آپ کا ہر چھوٹا بڑا مقصد پورا ہو جائے گا۔

Leave a Comment