منہ دھونے سے پہلے اللہ پاک کا یہ ایک نام پڑھ لیں ، ساری جھریاں ، چھائیاں،دانے ختم ، چہرہ بے پناہ خوبصورت اور جوان ہو جائے گا

Mun dhony sy phly Allah ka naam prhain

اسلام علیکم! اہل ذوق کے پیارے دوستو۔ ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔امیدکرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گےہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کو صداعافیت کے ساۓمیں رکھے دوستو آج کا وظیفہ۔۔۔۔آپ کی جوانی آپ کو واپس لوٹا دے گا ۔اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح منہ دھونے سے پہلے اللہ کا صرف ایک نام پڑھنا ہے ۔اس نام کو پڑھنے کی برکت سے آپ کے منہ پر موجود چھائیاں ختم ہو جائیں گی اب کے دانے ختم ہو جائیں گےـ

جتنے بھی چہرے پر داغ دھبے ہوں گے جھڑیاں ہونگی وہ ختم ہو جائیگی ۔آپ کا چہرہ صاف اور شفاف ہو جائے گا ۔اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کو کوئی بھی مہنگی کریم لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ـ اس عمل میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ جب صبح اٹھی تو آپ نے منہ دھونے سے پہلے اللہ کا ایک صفاتی نام الخبیر اس کا ترجمہ ہے ہر شہر کی خبر رکھنے والا ۔آپ بسم اللہ پڑھ کر اللہ کے اس نام کو پچیس مرتبہ پڑھنا ہے ۔پھر آپ نے ایک پیالے میں پانی لینا ہے اور اس پر پھونک مار دینی ہے ۔

اسی پانی سے پھر آپ نے منہ دھو لینا ہے ۔آپ نے یہ عمل روزانہ کرنا ہے جیسے جیسے ہی یہ آپ عمل کریں گے آپ کو خود واضح فرق نظر آئے گا ۔انشاء اللہ آپ کا چہرہ ہیرے کی طرح چمکے گا ۔آپ خود اپنے چہرے کو دیکھ کر حیران ہو نگی ۔امید کرتے ہیں اس وظیفہ سے آپکو فا ئد ہوگا اسکواپنے دوستو میں شیئر کیجیے لائیک کیجیے

Leave a Comment