ہر افطاری کے بعد سات بار یہ کلمات پڑھ لیں دس دن کے اندر اندر خوشخبری ملے گی ساٹھ لاکھ کی بھی ضرورت ہوئی تو پوری ہوگی اپنےآپ پر رحم کرتےہوئے ضرور آزمائے

Her aftari k baad

ایک بہت ہی بابرکت اور ایک بہت ہی خاص وظیفہ رمضان المبارک کے حوالے سے آپ کی خدمت میں ل کرآئے ہیں۔ انشاءاللہ ! اگر پورا رمضان المبارک کا مہینہ ہر افطاری کے بعد سات مرتبہ یہ کلمات اگر آپ پڑھ لیں گے ۔ تو انشاءاللہ ! پور ا سال آپ کے لیے بہت ہی مفید ثابت ہوگا۔ آپ کے لیے اللہ کریم دولت کے خزانے کھول دیں گے ۔ آپ کے رزق میں ، کاوربار میں، اولاد میں اور گھر میں بہت زیادہ برکتوں کا نزول ہوگا۔ تو آپ نے ہر افطاری کے بعد جو وظیفہ بتایا جائے گا آپ نے روٹین کے مطابق روزانہ سات مرتبہ آپ نے یہ کلمات پڑھنے ہیں۔

انشاءاللہ تبارک وتعالیٰ دس دن کے اندر اندر آپ خود محسو س کریں گے ۔کہ آپ کو اس وظیفے سے کتنا فائدہ ہورہا ہے۔ ہرافطاری کے بعد آپ نے سات مرتبہ یہ کلمات مختصر سے پڑھنےہیں۔ اللہ تعالیٰ کےمبارک نام ہیں۔ انشاءاللہ! دس دن کے اندر اندر آپ خود محسوس کریں گے کہ آپ کی مشکلات کتنی آسان ہورہی ہیں۔ آپ کی پریشانیاں ختم ہورہی ہیں۔ اور آپ کی زندگی کے اندر یہ خوشحالی آرہی ہے آپ کی رزق میں برکت ہورہی ہے۔ اور آپ خود کو اتنے ہلکا اور پرسکون محسو س کریں گے ۔ کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔ آپ کو ذہنی اور روحانی سکون حاصل ہوگا۔

آپ کی زندگی کے اندر کے ہر طرف سکون ہی سکون ہوگا۔ سب سے بڑی دولت سکون کی ہوتی ہے۔ جس بندے کےپاس سکون نہیں ہے تو پھر اس دولت کا کیا فائدہ ؟ چاہے وہ کروڑ پتی ہے۔ اربوں کا مالک ہے۔ لاکھوں کا مالک ہے۔ لیکن اس کے پاس سکون نہیں ہے ہر وقت وہ بے چین رہتاہے۔ تو پھر اس کی زندگی کا کیا فائدہ ؟ آپ نے روزانہ ہر افطاری کے بعد اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔

مختصر سا درود پاک پڑھ لیں۔ اور ا س کے درمیان کے اندر اللہ کے دو اسمائے مبارک “یا رحمان ، یا کریم “یہ دو نام آپ نے سات مرتبہ پڑھنے ہیں۔ اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ تبارک وتعالیٰ بہت زیادہ آپ کو اس عمل سے فائدہ حاصل ہوگا ۔ آپ خود محسو س کریں گے ۔

Leave a Comment