افطار کے وقت یہ اسم ۱۱ مرتبہ پڑھ لیں ، ہر دعا قبول ہو گی

aftar sy pehly

رمضان وہ مبارک مہینہ ہے جس میں قرآن پاک نازل ہوا جو لوگوں کے لیے ہدایت ہےروزہ خدا اور انسان کے درمیان کا معاملہ ہے آج ہم آپ کے ساتھ افطار کے وقت کی دعا شئیر کریں گےجس کے بعد آپ اللہ سے جو بھی مانگے وہ آپ کو حاصل ہو گا آپٌ نے فرمایا جو بھی یہ اسم ۴ مرتبہ مرتبہ پڑھتا ہے۔

اس کی ہر دعا قبول ہوتی ہے رمضان کا مہینہ بہت بابرکت ہے خدا کا مہینہ بہترین ہے جس کی گھڑیاں بہترین گھڑیاں ہےیہ مہینہ نہایت شان و شوکت والا ہے روزے دار کی عبادت اور عمل کبھی رد نہیں ہوتی جب افطار کا وقت قریب ہوتا ہے تو فرشتہ اس وقت بندے کی دعا قبول ہوتی ہے۔

عمل یہ ہے کہ آپ نے یہ اسم یا ارحمن الرحمین کو ۱۱ مرتبہ افطار کے وقت پڑھنا ہے اس کے بعد دعا مانگے اس سے آپ جو دعا مانگے گے وہ قبول ہو گی دوسرا اسم مبارک ہے یا رب آپٌ نے فرمایا جب کوئی آدمی ۴ مرتبہ یارب فرماتا ہے تو اللہ پاک کہتے ہیں لبیک میرے بندے مانگ تجھے عطا کیا جائے گا۔

Leave a Comment