رمضان کا چاند دیکھ کریہ سورت پڑھیں مال ودولت کے لیے وظیفہ

Ramzan ka chand dekh ker yeh sorat perhain

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج میں آپ سے جو وظیفہ شیئر کرنا چاہتا ہوں وہ سورہ فتح کا وظیفہ ہے فتح کے معنی ہیں کامیابی یہ وظیفہ رمضان المبارک کا چاند جیسے ہی نظر آئے اگر آپ حافظ قرآن ہیں زبانیں سورۃ یاد ہے تو ایک دفعہ آپ چاند کے سامنے چاند کو دیکھتے ہوئے پڑھ سکے اور اس کے بعد کیونکہ فورا مغرب کی نماز کا ٹائم ہو جاتا ہے نماز کی جو ہے اس کی اتنی تاکید ہے کہ اسے تاخیر نہیں کرنی اس کے اندر کیوں کہ مغرب کا ٹائم بھی مختصر ہوتا ہے۔

آپ پھر فورا نماز ادا کرے نماز ادا کرنے کے بعد دو مرتبہ اور پڑھ لیں اور اگر آپ چاند دیکھتے ہی نہیں پڑھ سکتے مغرب کی نماز پہلے ادا کریں نماز ادا کرنے کے بعد تین مرتبہ سورہ فتح پڑھتے . اسی طرح میری محترم بھائی بہنیں بیٹیاں اپنے گھر کے اندر مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد یہ سورت پڑھ سکتی ہے اس سورۃ کے پڑھ لیں اس طرح میری بہنیں مائیں بیٹیاں اپنے گھر کے اندر مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد یہ سورۃ پڑھ سکتی ہیں۔

اس سورۃ کے پڑھنے کا اتنا بڑا فائدہ ہوگا کہ پورا سال آپ کا اللہ کیرحمت کے ساتھ ایسا بہترین گزرے گا کہ ہر طرح سے اللہ آپ کی حفاظت فرمائیں گے نیک کاموں میں دل لگے گا شیطان کے شر سے شریر لوگوں کے شر سے حاسدین کے حسد سے آپ کی حفاظت رہے گی برے کاموں سے دل کے اندر نفرت پیدا ہوگئی نماز زکوٰۃ حج سخاوت ان کاموں کے کرنے کا شوق پیدا ہوگا یہ کتنی بڑی فضیلت والی اور کتنے بڑے انعام والی بات ہے اور پورا سال اللہ کی رحمت آپ کے اوپر برستی رہے گی رزق کی تنگی کو اللہ دور کریں گے۔

حلال پاکیزہ اور کشادہ رزق عطا فرمائے یہ اگر تم میری محترم مائیں بہنیں بیٹیاں چاند دیکھتے ہیں سورہ فتح تین مرتبہ پڑھے گی ان کو بھی اللہ اسی طرح انعام و کرام سے نوازے گئے ان کے اوپر بھی اسی طرح اللہ کی رحمت برستی رہے گی کیونکہ اللہ کے نبی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو انعامات جو دین کے احکامات بتائے وہ صرف مردوں کے لئے نہیں ہے .وہ عورتوں کے لیے بھی اسی طرح ہیں تو اس مقدس مہینے کا چاند دیکھتے ہیں۔

آپ ضرور سورہ فتح پڑھیں میری دلی دعا ہے اللہ مجھے بھی اور تمام سامعین کو رمضان المبارک کا چاند دیکھتے ہیں اس مقدس با برکت وظیفہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس عمل کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہے اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

Leave a Comment