رمضان کا چاند دیکھ کر سورت القدر پڑھیں مرشد گرامی کا بتایا ہو اعمل تیر خطا ہوسکتا ہے یہ عمل نہیں پور ا سال رزق دولت عزت قدموں میں

Ramzan ka chand dekh ker soorat Qader perhain

رمضان کریم کی آمد سے پہلے شعبان کی جب آخری تاریخ ہوتی تھی تو نبی پاک ﷺ صحابہ کرام کو جمع فرما کر یہ اعلان فرماتے کہ اے میرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کہ تم لوگوں پر وہ برکتوں اور عظمتوں والا ماہ مقد س سایہ فگن ہورہا ہے۔ جس میں ایک ایسی رات ہے جس کی عبادت ہزار مہینے کی عبادت سے بہتر ہے۔ یہ وہ پاک مہینہ ہے۔ جس کےروزےاللہ تم پر فرض کیے ہیں۔ اور اس کی قیام نفل بنایا ہے۔

جو شخص اس ماہ مقد س میں نفل ادا کرے گا۔ تو گویا اس نے کسی دوسرے مہینے میں فرض ادا کیا۔ اور جو اس مہینے میں ایک فرض ادا کرے تو وہ ایسا ہوگا جیسا اس نے کسی دوسرے مہینے میں ستر فرض ادا کیے۔یہ صبرکا مہینہ ہے۔ اور صبر کا ثواب جنت ہے۔ یہ غرباء کی غم خاری کا مہینہ ہے۔یہ وہ مہینہ ہے جس میں مومن کارزق بڑھ جاتا ہے جو اس مہینے میں کسی روزے دار کو روزہ افطار کرایا جائے تو اس کی مغفر ت کا سبب بن جاتا ہے۔

اس کی گردن عذاب سے آذاد کردی جائےگی۔ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ ایک حدیث پاک ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب رمضا ن المبارک کی آمد ہو تی ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔اور دوزخ کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں۔ اور شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو ایمان اور خلوص کے ساتھ رمضان کے روزے رکھے تو اس کی اگلے پچھلے سب گن اہ معا ف کردیے جائیں گے ۔

اس لیے سورت القدر جو ہے اس کا وظیفہ لازمی کریں۔ کوشش کریں خود بھی کریں اور گھروالے بھی کریں۔ آپ کے گھر چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور قرآن پڑھے ہوئے ہیں۔ان سے بھی یہ عمل کروائیں۔ بوڑھے اور سب اس عمل کو کریں۔ تاکہ گھر رز ق سے بھر جائے ۔ محتاجی ختم ہوجائے۔ اللہ کا فضل برسنا شروع ہوجائے ۔ آپ کو معلوم ہوجائے یا خود چاند کو تلاش کریں۔یہ ہمارے نبی کی سنت بھی ہے کہ چاند کو تلاش کرنا چاہیے۔

جب چاند تلا ش کرلیں۔ جب محسو س ہو کہ رمضان کریم کا چاند نکل آیا ہے ۔ تو مغر ب کی نماز اد ا کریں۔ اور قرآن کریم کو کھول لیں یا اگر یہ سورت یا د ہو تو اور بھی زیادہ بہترہے۔ دس منٹ کے اندر انسان سورت القدر کو پڑھ لے گا۔آپ نےیہ سورت پرھنی ہے اور ساتھ میں درود پڑھنا ہے۔ آپ نے درود پاک سات سات مرتبہ یا تین تین مرتبہ پڑھ لیں۔ اور درمیان اکیس مرتبہ ” سورت القدر” پڑھنی ہے۔

اس کے بعدہم اپنے اللہ تعالیٰ کےحضور دعاکریں گے ۔ یا اللہ ! اس چاند اس مہینے کو ہمارے لیے برکت والا بنا ۔ صحت والا بنا ۔ رزق والا بنا۔ ہمیں کثرت کے ساتھ ا س مہینے کے اندر عبادت کرنے کی توفیق عطافرما ۔ تو یقین جانیں کہ یہ عمل آپ لوگوں کے تین چا ر دن پہلے بتایا جارہا ہے تاکہ آپ سورت القدر کو یاد کرلو۔

Leave a Comment