رمضان سے پہلے یہ چار کام کرلیں پھرکمال دیکھیں

Ramzan sy pehlay yeh chaar kam ker lain, phr kamal dekhain

رمضان کی آمد آمد ہے ۔ رمضا ن کا مہینہ بڑا بابرکت مہینہ ہے ۔ بڑا ہی رحمت والا مہینہ ہے ۔ رمضان المبارک خیر و برکت کا موسم ہے ۔ جس میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتےہیں۔ اور جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں۔ ہر نیکی کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے۔ تو کیوں نہ ہم اپنے آپ کو رمضان سے آنےسےپہلے خود کو تیا ر کرلیں۔ تاکہ رمضان ہمیں عباد ت کرنے کامزہ آئے۔ اور ہمارا دل بھی لگے ۔ رمضان سے پہلے کیا کرنا ہے ۔ وہ بھی آپ کو بتاتے ہیں۔

سب سے پہلے کرنے کا کام ہے وہ یہ ہے کہ ہم نے خود سے سوال کرناہے کہ ہم رمضان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ آپ کے رمضان اور دوسرے مہینوں میں کتنا فرق ہے؟ جو اب ہوگا زمین وآسمان کا فرق ہے۔ رمضان میں ہم عبادت کرتے ہیں۔ دوسرے مہینوں میں ہم عباد ت نہیں کرتے ۔ تو یہ بہت بڑے خطرے کی بات ہے ۔ ہم رمضان میں کتنی عبادت کرتے ہیں۔ وہ سوچ کر ہم نے ابھی سے وہ عبادت شروع کردینی ہے۔ رمضان میں عبادت کریں گے تو اس کا الگ ہی مزہ ہوگا۔

ا س کے بعد آپ نے یہ کام کرناہےآپ نے وہ تمام کام جس سے آپ کے اعمال خراب ہوتے ہیں ۔ وہ اعمال جو آپکی عبادت کے راستے رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں۔ آپ نے رمضان سےپہلے ختم کردینے ہیں۔ آپ نے گھرو الوں کو بھی نیکی کی تلقین کرنی ہے۔ قرآن پاک کی تلاوت کی کرنی ہے۔رمضان آئے گا تو کرنی ہے۔ تو رمضان سے پہلے ابھی سے قرآن پاک کی تلاوت شروع کردینی ہے۔

رمضان کا بابرکت مہینہ آنےسے پہلے جو کام ہم نے رمضان میں کرنے ہیں۔ وہ ابھی سے تیار ی کرلیں۔ وہ ابھی سے شروع کردیں۔ اپنی نیت کو صاف کرلیں۔ سلام میں پہل کریں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ک اس رمضان کو ہمارے لیے رحمتوں اور برکتوں والا رمضان بنا دے ۔اللہ پاک ہمیں بہت زیادہ نیکیاں کرنے والا اور بہت زیادہ عبادت کرنے والا بنا دے ۔

Leave a Comment