محبت میں دیوانہ کرنے کا طلسمی عمل

muhabbat mai deewana bnany ka tlsamii amal

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔
السلام علیکم ،امیدہےآپ خیریت سے ہوں گےاورہماری دعابھی ہےکہ اللہ کریم،آپ کوسدا عافیت کے سائے میں رکھے۔ناظرین کرام۔۔۔آج کی بزم میں ہم اپنے دیکھنے والوں کومحبت میں دیوانہ کرنے کا مجرب عمل بتا رہے ہیں۔ ہر کوئی کسی نہ کسی آسان عمل کی تلاش میں رہتا ہے کہ کوئی ایسا آسان اور تیر بہدف عمل ہاتھ میں آجائے جس کو کرنے سے آپکا مطلوب آپکی نظر التفات کا منتظر ہوجائے اور آپکی محبت میں مبتلا ہوجائے محبت کے بہت سے اعمال میں پہلے بھی بتا چکا ہوں ہر عمل ایک دوسرے سے بڑھ کر تیر بہدف ہے سب کے سب اعمال تجربات کی کسوٹی پر پورا اتر چکے ہیں،

عزیز خواتین وحضرات، محبت کے اس عمل کو اگر صحیح طریقے سے کر لیا جائے تو نفرت کو محبت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے اور میاں بیوی کے آپس کے لڑائی جھگڑے جڑ سے ختم ہو جاتے ہیں اور آپس میں پیار محبت بڑھ جاتا ہے جس سے گھر خوشیوں کا گہوارہ بن جاتا ہے۔ اس عمل کو آزمائیں اور اللہ تعالٰی کے پاک کلام کا مشاہدہ فرمائیں۔ایک ایسا عمل جس کو کرنے سے آپ اپنے محبوب یا شوہر /بیوی کو دیوانہ بنا سکتے ہیں۔یہ عمل بہت زور اثر اور فوری کام کرنے والا هے.

اس عمل کے ذریعے محبوب کو اپنی محبت میں گرفتار کیاجاسکتا هے. یہ عمل کسی کو بھی کسی کی محبت میں گرفتار کرنے کیلئے تیر بھدف کا کام کرتا هے. لیکن یہ عمل جائز مقصد یعنی اگر شادی کی غرض سے کریں ناجائز کسی کو اپنی محبت میں گرفتار کرنا اور اسے اپنا تابع بنانا جائز نهیں کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کا ایک تصوراتی عمل پیش خدمت ہے جو احباب بھی قواعدوظوابط کو ملحوظ رکھتے ہوئے آزمائیں گے انشااللہ 100% رزلٹ پائیں گے ۔

اس عمل کے لیے جنس مطلب مرد و عورت کی کوئی قید نہیں کوئی عزیز رشتہ دار ہو جو آپکے خلاف ہو گھر میں ایسی کوئی رنجش ناراضگی چل رہی ہو آپ کسی فرم یا آفس میں کام کرتے ہوں ادھر کسی سے چپقلش کا سامنا ہو رشتے یا پسند کی شادی کا چکر غرضیکہ کسی کو بھی آپ اس عمل سے دوست بنا سکتے ہیں اور اس کے دل میں اپنی محبت پیدا کر سکتے ہیں تو ایسی خواتین جو ایسے معلات میں مبتلا ہے یا محبوب کو حاصل کرنے کی متلاشی ہیں تو وہ اس عمل کو ضرور کریں تاکہ آپ کی محبت کا جادو محبوب کے سر چڑھ کر بولے۔

عمل میں کسی قسم کا کوئی شرک نہیں اور نہ ہی کو ئی شرکیہ الفاظ اس میں موجود ہیں ہر پریشانی اور ہر بیماری کا حل اللہ تعالٰی نے اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کردہ کتاب قرآن پاک میں بیان فرما دیا ہے۔ اللہ تعالٰی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ ہم قرآن میں وہ چیز نازل فرما رہے ہیں جو ایمان والوں کے لیے شفاء اور رحمت ہے۔ یہ فرما کر اللہ تعالٰی نے مہر تصدیق ثبت فرما دی ہے کہ قران پاک میں ہر روحانی جسمانی اور ذہنی بیماریوں اور پریشانیوں کا حل موجود ہے

دوستو اس عمل کو صرف وہی افراد کریں جو محبوب کو شادی کی نیت سے مسخر کرنا چاہ رہے ہوں کیونکہ ناجائز اور اس کے علاوہ کسی سے نیت سے کرنے سے نقصان کا خدشہ ہے عمل کی ترکیب بہت ہی آسان ہے ۔اگر کوئی کسی کی محبت میں دیوانگی کی حد تک مفتون ہو اور محبوب ہے کہ توجہ ہی نہیں دیتا یا کسی کی بیوی اپنے میکے جاکر بیٹھ گئی ہو اور کسی طرح نہ آنے پر آمادہ ہوتی ہو تو یہ عمل کریں اور اپنے محبوب کو اپنے سامنے پائیں خیال رہے کہ فقط جائز محبت میں اس طلسم کا استعمال کریں۔

طلسم یہ ہے کہ و ع، و ع ،و ع ،و ع، و ع، و ع، و ع ،یعنی سات بار ، وع ، لکھناہے اس کے بعد الحب فلاں بنت فلاں علی حب فلاں بن فلاں بحق ھٰذا طلسم یہ طلسم اکیس عدد لکھنے ہیں گلاب کے پودے کی ٹہنی یا انار کے درخت کی ٹہنی کے قلم بنا کر عرق گلاب و زعفران سے لکھنا ہے۔چاند کی ابتدائی 10 تاریخ کے اندر جمعرات یا جمعہ آئے اس کی ساعت قمر میں لکھیں ۔پہلی لائن میں مطلوب کا نام ہوگا دوسری لائن میں بھی پہلے مطلوب کا نام مع والدہ کے لکھیں پھر طالب کا نام لکھا جائے گا۔ اس کے بعد اس کو پانی میں بہادیں۔

اور سورۃ توبہ کی آیت نمبر تریسٹھ وَاَلَّفَ بَيْنَ قُلُوْبِهِمْ ۭ لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِي الْاَرْضِ جَمِيْعًا مَّآ اَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوْبِهِمْ وَلٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَيْنَهُمْ ۭاِنَّهٗ عَزِيْزٌ حَكِيْمٌ ۔یہ آیت کثرت سے پڑھیں اور یاد رکھیں جو احباب بھی قواعدوظوابط کو ملحوظ رکھتے ہوئے آزمائیں گے انشااللہ 100% رزلٹ پائیں گے ۔ اس عمل کے لیے جنس مطلب مرد و عورت کی کوئی قید نہیں کوئی عزیز رشتہ دار ہو جو آپکے خلاف ہو گھر میں ایسی کوئی رنجش ناراضگی چل رہی ہو آپ کسی فرم یا آفس میں کام کرتے ہوں

ادھر کسی سے چپقلش کا سامنا ہو رشتے یا پسند کی شادی کا چکر غرضیکہ کسی کو بھی آپ اس عمل سے دوست بنا سکتے ہیں اور اس کے دل میں اپنی محبت پیدا کر سکتے ہیں تو ایسی خواتین جو ایسے معلات میں مبتلا ہے یا محبوب کو حاصل کرنے کی متلاشی ہیں تو وہ اس عمل کو ضرور کریں تاکہ آپ کی محبت کا جادو محبوب کے سر چڑھ کر بولے۔اس عمل کو آزمائیں اور اللہ تعالٰی کے پاک کلام کا مشاہدہ فرمائیں۔

یہ ایک ایسا عمل ہے جس کو کرنے سے آپ اپنے محبوب یا شوہر /بیوی کو دیوانہ بنا سکتے ہیں۔یہ عمل بہت زور اثر اور فوری کام کرنے والا هے. اس عمل کے ذریعے محبوب کو اپنی محبت میں گرفتار کیاجاسکتا هے. یہ عمل کسی کو بھی کسی کی محبت میں گرفتار کرنے کیلئے تیر بھدف کا کام کرتا هے. لیکن یہ عمل جائز مقصد یعنی اگر شادی کی غرض سے کریں ناجائز کسی کو اپنی محبت میں گرفتار کرنا اور اسے اپنا تابع بنانا جائز نهیں۔محترم ناظرین کرام اگر آپ بھی انہیں قسم کے مسائل سے دوچار ہیں تو آپ کو میرا یہ ذاتی مشورہ ہے کہ آپ بھی اس عمل کو ضرور کیجئے، اور اس مسئلے سے مکمل نجات پائیں۔ اللہ کریم آ پ سب کاحامی و ناصر رہے ۔

Leave a Comment