شعبان کے آخری جمعہ کے دن اللہ کے دو ناموں کا وظیفہ

mahy shaban ka akhri jummah

آج میں آپ کے ساتھ جمعہ کے دن کا ایک خاص وظیفہ شئیر کرنے کے لیے جا رہا ہوں اگر آپ کی بہت بڑی کوئی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی تو آپ نے جمعہ کے دن یہ عمل کر نا ہے اور جیسا کہ بہت سے افراد ایسے ہیں جن کے لیے ان کی سب سے بڑی حاجت سب سے بڑی پریشانی اولاد کا نہ ہو نا ہے وہ چاہتے ہیں کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت اور رحمت سے نواز دے اور ان کی وہ مراد پوری کر دے توآج کے دن کے لیے یعنی جمعہ کے دن کے لیے یہ وظیفہ بہت اہمیت کا حامل ہے

جس سے آپ کی دعا انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلدی قبول ہو جائے گی اللہ کے نام کے حوالے سے یہ عمل ہے چاہے کتنا ہی عرصہ گزر چکا ہے۔آپ پورے یقین کے ساتھ اس عمل کو کر یں انشاء اللہ آپ کی مراد ضرور پوری ہو جائے گی۔ اس عمل کو آپ نے خود بھی کرنا ہے اور دوسروں کو بھی اس نیک عمل کے بارے میں بھی بتا نا ہے تا کہ کسی اور کو بھی اس کا فائدہ ہو جائے گا جمعہ کے دن کو تمام دنوں پر فضیلت ہے جس دن اک ایسی گھڑی ہوتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ سے جو بھی دعا مانگی جائے

اللہ اس دعا کو قبول فر ما تا ہے اس کے علاوہ اور بھی بہت زیادہ فضیلت ہے جمعہ کے دن غسل کر نا اور وقت پر مسجد میں جانے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے جمعہ کے دن درودِ پاک کو بھی کثرت سے پڑھنا ہے جو کوئی بھی درودِ پاک کو کثرت سے پڑھتا ہے اللہ پاک اس کی دعائیں لازماً قبول فر ما تا ہے اس کی روزی میں اس کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے آج کا یہ وظیفہ اللہ کے نام کا وظیفہ ہے اور ویسے بھی اللہ تعالیٰ کے نام میں بہت طاقت ہے اگر پورے یقین سے اللہ تعالیٰ کو اس کے ناموں سے پکا را جائے اور پھر ما نگا جائے

تو اللہ تعالیٰ ضرور عطا کر تا ہے اللہ تعالیٰ کبھی بھی اپنے بندے کو اس کی دعا کو رد نہیں کرتا اللہ تعالیٰ تو خود بھی فر ما تا ہے کہ بندے تو مجھ سے مانگ میں تجھے عطا کر وں گا۔ اور اللہ تعالیٰ فر ما تا ہے کہ اے میرے بندے تو میرے در پر آکر تو دیکھ نظر جھکا کر تو دیکھ تیری ساری حاجتیں نہ مان لیں نہ پوری کر دیں تو کہنا میں عطا نہ کروں تو کہنا۔ جمعہ کے دن کا وظیفہ پڑھنے کا طریقہ آپ نے جمعہ کے دن نمازِ عصر ادا کرنے کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر تین سو تیراں مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام ” یا اللہ یا رحمٰن یا رحیم” پڑھنا ہے۔

Leave a Comment