چاول کے 7 دانوں پر اللہ کا نام

Chawal k 7 daanoo per Allah ka naam

میں ایک نہایت آزمودہ عمل عبقری قارئین کیلئے بھیج رہی ہوں،قا رئین اسے ایک بار ضرور آزمائیں،تنگ دستی سے نجات کیلئے بہت پُرتاثیر عمل ہے ۔عمل:شعبان میں 7 دانے چاول کے لے کر ہر دانے پر اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی اور درمیان میں ’’یارزاق‘‘70 بار پڑھیںاور عمل کے بعد یہ چاول کے دانے الماری یا پرس میں سنبھال کر رکھیں،

ان شاء اللہ الماری میں، پرس میں سارا سال پیسوں کی کمی نہیں ہوگی۔ اگر شعبان کو یہ عمل نہ کر سکیں تو رمضان کی ستائیسویں(27) رات کو کر لیں ۔(ص،ا)

Leave a Comment