ہر مشکل‘ پریشانی ختم ۔ صرف دو سجدوں میں آسان سی دعا سیکھ لیں۔

Her mushkil preshani khtm

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔
السلام علیکم ۔۔۔ ،امیدہےآپ خیریت سے ہوں گےاورہماری دعابھی ہےکہ اللہ کریم،آپ کوسدا عافیت کے سائے میں رکھے۔ ناظرین کرام جو روزانہ اس دعاکا مراقبہ کرے گا چاہے تھوڑی دیر کرے یا زیادہ کرے جتنا گُڑ ڈالے گا اتنا مٹھاو ہوگا۔ وہ اس مراقبے کے بے شمار حر ت انگزب کمالات پائے گا۔ پوری دنا سے بے نااز ہوکر آنکھںگ بند کرکے دل ہی دل مںس اس دعا کو اس انداز سے پڑھنا ہےکہ زبان نہ پڑھے‘ دل پڑھے اور اگر زبان حرکت مںے آئے تو اس کو تالو سے لگالیںیا دانتوں کے نچےر دے دیں۔

یہ دعاکا ورد مستقل پڑھںو اور دل ہی دل مںم اس کو دہرائے چند دنوں مںا اس کے اندر نورانت پد ا ہوگی روحانتا پددا ہوگی اور اس کے اردگرد نور کا ایک ہالہ ہوگا نور کی ایک دیوار ہوگی اور نور کا ایک سمندر ہوگا۔ اور ایسا نور کا سمندر ہوگا کہ خود اس کو پتہ نہںر ہوگا اور ہر جادو ہر جناتی طاقت اس سے دور ہوگی۔ اس کی زندگی مںے سرور ہوگا‘ سکون ہوگا‘ راحت ہوگی برکت ہوگی‘ عزت ہوگی عافتی ہوگی‘ اس کے ہرکام چشم زدن مں بن جائںڑ گے۔

اس کی ہر مشکل‘ پریشانی دور ہوجائی ہ۔ اور اگر آپ مزید اس دعا کی مشق کریں گے تو کچھ عرصے کے بعد آپ کو کشف شروع ہوگا‘ ہر شخص کے دل کی دنات پڑھ لیں گے اور قبروںکی دناج پڑھ لیں گے۔ جانوروں کی بولاشں سمجھ لیں گے، کائنات کے ذرے ذرے کو دیکھ لیں گے۔ کائنات کے اوپر نچےا کاو ہے اس کی نظروں کے سامنے آجائں گے۔ زمنل کے اندر چھپے ہوئے خزانے آپ پر ظاہر ہوجائں گے۔ پرندوں کی بولا ں سمجھ لیں گے پتھر کاے ذکر کرتے ہیںآپ کو سمجھ آجائے گی۔

مٹی کا بولتی ہے آپ کو سمجھ آجائے گی‘ مختلف چزسیں مختلف نظام کہاں کہاں ذکر کرتے ہں ہر چزوآپ کو سمجھ آجائے گی۔ آپ کی دل کی دناا آباد ہوگیبلکہ آپ کی روح کی دناا آباد ہوگی۔ اس دعاکے اندر کی دناھ آباد ہوگی… ہر وقت آپ کا دل آپ کی روح سوفصدک زندہ و تابندہ رہے گی۔ اور وہ کائنات کے راز آپ کو ملںج گے جو آپ نے کبھی سوچے نہیںہوں گے۔ ناظرین کرام۔۔۔اللہ تعالیٰ کے پیارے بندے حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس۔ ۔ ۔ بڑے پروں والا ایک کوّا لایا گیا۔ ۔ ۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا۔ ۔ ۔ جو شکار بھی پکڑا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ جو درخت بھی کاٹا جاتا ہے۔ ۔ ۔ اس کی وجہ ’’تسبیح‘‘ کا چھوڑنا ہے۔ ۔ ۔ یعنی جو پرندہ تسبیح چھوڑ دیتا ہے پکڑا جاتا ہے۔

۔ ۔ اور جو درخت ’’تسبیح‘‘ چھوڑ دیتا ہے وہ کاٹ دیا جاتا ہے۔ ۔ ۔بلکہ ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دو لوگوں کو کسی جرم کی بناء پر ۔ ۔ ۔ سزا دینے کا حکم دیا۔ ۔ ۔ جب ان کی پٹائی شروع ہوئی تو ان میں سے ایک نے کہا ’’سبحا ن اللہ‘‘۔ ۔ ۔ تو حضرت عمر نے جلاّد کو حکم دیا کہ اس کے ساتھ نرمی کرو۔ ۔ ۔ اس لیے کہ ’’تسبیح‘‘ مومن کے دل ہی میں جگہ پکڑتی ہے۔ تسبیح کا خوبصورت طریقہ۔ ۔ ۔ سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ۔۔۔ پڑھنا ہے۔ ۔ ۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے۔ ۔

۔کہ ساتوں آسمانوں اور زمین اور جو لوگ ان میں ہیں سب اسی کی ’’تسبیح‘‘ کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں لیکن تم ان کی تسبیح کو نہیں سمجھتے۔ ۔ ۔دوستو تعریف کے ساتھ تسبیح کا بہترین جملہ سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ۔۔۔ہے۔ بلکہ یہ دعا، اللہ کی حمد وثنا ۔۔۔سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ۔۔۔کائنات کی ہر چیز کرتی ہے۔ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدہ میں یہی دعا کہتے تھےکہ سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلاَئِكَةِ وَالرُّوحِ۔۔۔ دوستوسجدےکی حالت میں مشہور ذکر ’’سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْمِ‘‘ ہےتو وہ تو سجدےمیں پڑھنا ہی چاہئے۔ لیکن نفلی نمازوں میں ۔۔ سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ، رَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ پڑھنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں۔

ناظرین کرام۔۔آپ نے بس دو سجدے کرنے ہیں اور ہر سجدے میں یہ دعا پانچ مرتبہ پڑھنی ہے سبوح قدوس رب الملائكة والروح۔ آپ کےسراٹھانے سے پہلے اللہ تعالی آپ کےسب گناہ معاف فرمادیتے ہیں،اور اس کو سو حج،سو عمرے،اور سو شہیدوں کا اجرعطا فرماتے ہیں،اور اللہ تعالی اس کے لئے ایک ہزار فرشتے مقرر کرتے ہیں جو اس کے لئے نیکیاں لکھتے رہتے ہیں،اوراس کوایک ہزارغلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے،

اور اللہ تعالی اس کو مستجاب الدعوات بنادیتے ہیں،اورقیامت کے دن ساٹھ جہنمیوں کے بارے میں اس کی شفاعت قبول کی جائے گی ،اور یہ شخص جب مرے گا تو شہادت کی موت نصیب ہوگی۔ یہ دعا کشف القبور کیلئے‘ کشف الصدور کیلئے بہت ہی حیرت انگیز چیز ہے۔ لاعلاج بیماریوں کو ختم کرنے کیلئے‘ ناممکن مسائل کو ختم کرنے کیلئے‘ سوچوں کو وسیع کرنے کیلئے…

اور مخلوق پر غلبہ حاصل کرنے کیلئے‘ سمندر کی دنیا اور جانوروں کی دنیا کو آنکھوں سے دیکھنے اور ان کی بولیاں سمجھنے کیلئے‘ کائنات کے رازوں اور اس کے نظام کو سمجھنے کیلئے اور اللہ کی عجیب و غریب کائنات میں بکھرے رازوں تک پہنچنے کیلئے یہ مراقبہ ایک حیرت انگیز مراقبہ ہے اور اس مراقبے میں بہت طاقت اور تاثیر اور اس مراقبے میں بہت جان ہے۔ کوئی تھوڑی سی جان مار لے‘ کوئی تھوڑی سی محنت کرلے تو سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِبہت عجیب چیز ہے ۔۔

Leave a Comment