کاروباری حضرات کے لئے سورۃ الرحمٰن کامجرب عمل۔۔۔ دشمن بھی زیر ہوگا! زندگی کاپہلااورآخری عمل سمجھ کراستعمال کریں ان شاء اللہ مایوسی ختم ہو جاۓگی

Karobarii Hazrat k liye

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔
السلام علیکم ۔۔۔ ،امیدہےآپ خیریت سے ہوں گےاورہماری دعابھی ہےکہ اللہ کریم،آپ کوسدا عافیت کے سائے میں رکھے۔ ناظرین کرام۔۔۔ گزشتہ چند دنوں میں کئی حضرات نے بذریعہ ای میل ایسے عمل کی فرمائش کی تھی کہ کاروبار بڑھانے اور دشمن کو زیر کرنے کاقرآنی عمل بتادیں لہذا آج کی اس ویڈیومیںدشمن کو زیر کرنے کا سب سے پاور فل اور نہایت مجرب عمل آپ دوستوکے ساتھ شیئر کروں گا اورکاروباری حضرات کے لئے بھی ایک نایاب عمل بتاؤں گا۔

یہ عمل آپ کن کن مقاصد کے لئے کر سکتے ہیں وہ بھی آپکو بتا دیتا ھوں۔سب سے بڑا مسلہ جو آج کل بہت عام ھے میاں بیوی کے درمیاں جو نفرت پہلی ھوئ ھے اسکو اس عمل سے ختم کیا جا سکتا ھے ۔ چوبیس سے 36 گھنٹہ کےاندر مطلوبہ بندہ حاضر ہوتا ہے چاہے جتنی بھی نفرت ہو محبت میں بدل جاتی ہے۔برسابرس کی نفرت ختم ہو جاتی ہے ۔مگر عمل اسی قاعدے قانون سے کیا جاۓ۔ اس عمل سے رشتہ کی رکاوٹ ختم کی جا سکتی ھے ۔

شادی میں جلدی کے لئے یا پسند کی شادی کے لئے مجرب عمل ھے ۔کاروبار کی بندش ختم کرنے کا عمل ھے۔ ھر جائز مقصد پورا کرنے کے لئے ہے۔ ۔گھر والوں کو راضی کرنے کے لئے ۔لڑکا لڑکی کو راضی کرنے کے لئے ۔اکثر لڑکیوں کے رشتے آتے ہیں بات نہی بنتی یا بات بنتی ھے تو کوئی نا کوئی روکاوٹ آجاتی ھے اس عمل سے سب روکاوٹیں ختم ھو جائیگی۔مجھے آج کا یہ عمل بھی بااجازت حاصل ہوا تھا لہٰذا آپ تمام ناظرین کو خلوص دل سے عمل کی اجازت دیتاہوں اور جو شرائط بیان کروں گا

ان کے مطابق ہی عمل پیرا ہوں زیادہ سے زیادہ آپ کو اس عمل کو انجام دینے میں بیس منٹ کا وقت درکار ہوگا اور فائدہ اس قدر حاصل ہوگا کہ آپ کے سوچ و گمان سے بالا تر ہوگاناظرین کرام۔۔۔۔اگر آپ حافظ قرآن ہیں تو بہت بہتر ۔ ورنہ اول سورہ رحمن زبانی خوب اچھی طرح یاد کرلیں۔روزانہ جب طلوع آفتاب ہو اس کے پانچ منٹ بعد (طلوع آفتاب کا وقت مقامی اخبار سے دیکھیں)سورج کے سامنے منہ کر کے سورہ رحمن کی تلاوت کرنا شروع کر دیں جب فبای الاء ربکما تکذبان پر پہنچیں تو داہنے ہاتھ کی انگشت شہادت والی انگلی سے سورج کی جانب کردیں

اسی طرح ہر مرتبہ جب فبای الاء ربکما تکذبان پر پہنچیں تو انگلی سے سورج کی جانب اشارہ کر دیا کریں۔زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ کا وقت درکار ہوگا اس عمل کی تلاوت کے لئے ۔ ایک ہفتہ کے بعد تسخیر خلق کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے لیکن یاد رکھیں اب تک صرف زکات ادا ہوئی ہے آپ اس پر اکتفا نہ کریں بلکہ عمل کو جاری رکھیں اور مزید چالیس یوم تک اسی طرح پڑھتے رہیں بڑی آسانی سے بعد نماز فجر اس عمل کو انجام دیا جا سکتا ہے ۔

ایک چلہ (چالیس یوم) میں عام مخلوق کی آمد شروع ہوجاتی ہے ۔ دوسرا چلہ کریں گے تو خاص خاص لوگوں کی تسخیر شروع ہوگی ۔ تیسرے چلے میں رئیسوں ، جاگیرداروں اور عہدیداران کی تسخیر اور چوتھے چلے کے بعد رات دن مخلوق کا ہجوم لگا رہتا ہے ۔یہ تمام افراد آپ کی کہی ہوئی بات کو رد نہیں کریں گے بلکہ تعمیل بجالانے میں خوشی محسوس کریں گے اگر آپ کی دوکان ہے تو لوگ خود بخود آپ کی دوکان پر کھینچ کر آئیں گے۔

خیال رہے کہ عمل ایسے ایام میں کیا جائے کہ مطلع ابر آلود نہ رہتا ہولہٰذا بہتر ہے کہ نارمل موسم میں اس عمل کو کرنے کے لئے انتخاب کیا جائے شرطیہ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔اگر آپ ڈاکٹر ہیں تو آپ کے پاس مریضوں کا ہجوم اکٹھا ہونا شروع ہوجائے گا اور معقول آمدنی کا ذریعہ بنے گا ، اسی طرح عاملین و منجمین حضرات کے پاس دور درا زسے لوگ آنا شروع ہوجائیں گے۔ مطلب یہ ہے کہ اس عمل سے ایک نا معلوم کشش کے سبب سامنے والا کھینچا چلا آتا ہے جو ہر قسم کے کاروباری افراد کے لئے منافع کا باعث ثابت ہوتا ہے ۔اگر آپ شوقیہ بھی اس عمل کو پڑھنا شروع کر دیں تو ایک ہجوم آپ کے گھر پر احباب کا لگا رہے گا ۔

اسی طرح دوستو اگر آپ کے دشمن ہیں ان سے چھٹکارا پانے کے لیے، دشمن کو ذلیل کرنے اور اس کے دل میں ہیبت ڈالنے کے لیے ایک جگہ بیٹھ کر ایک وقت مقرر کرنا ھے ایک وقت میں آپ نے سورہ کوثر سات سو بارپڑھنی ھے۔سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے ۔اول آخر درود شریف جتنا مرضی پڑھیں کم سے کم اکیس بار اول اور اکیس بار بعد میں پڑھنا ھے بہت ہی مجرب اور کامیاب عمل ھے۔

یہ عمل اپنے اوپر دم کریں اور پانی پر دم کرکے بھی پئیں، ہر قسم کے موذی امراض، سحر اور مصائب سے بچاؤ کے لیے مجرب ہے۔آپ یہ وظیفہ کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنےکے لئےبھی کر سکتے ہیں ۔آپ کی کوئی بھی حاجت ہو کوئی بھی مقصد ہو آپ اس وظیفے کے زریعے آپ اپنا مقصد پورا کر سکتے ہیں آپ نے صر ف تین دن اس وظیفے کو کرنا ہے ۔

اور انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا ۔بلکہ جو لوگ کہتے ہیں برسوں سے بہن بھاٸی۔میاںبیوییادوسرےرشتوںمیںاختلافاورباوجودبہتسیکوشش و عملیات سے بھی ان میں اتفاق نہیں ہوا اور نفرت بڑھتی ہی جا رہی ہے ان کے لئےخاصالخاص ہےزندگی کاپہلااورآخری عمل سمجھ کراستعمال کریں ان شاء اللہ مایوسی ختم ہو جاۓگی۔

Leave a Comment