تمام مسائل کا حل۔

Masail ka hal

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔
السلام علیکم امیدہےآپ خیریت سے ہوں گےاورہماری دعابھی ہےکہ اللہ کریم،آپ کوسدا عافیت کے سائے میں رکھے۔ ناظرین کرام۔۔۔آپکو ہم مختلف وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں جن کو کرنے سے آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں اوراللہ تعالی کی رحمت سے آپ کی زندگی آسان بنتی ہے آج بھی ہم آپ کو ایک ایسے خوبصورت وظیفے کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ بیس منٹ نکال کر بس یہ ایک وظیفہ پڑھیں‌اور پھر اپنی ہر مشکل کو حل ہوتے ہوئے دیکھیں‌۔

وہ لوگ جو وظائف کر کر کے تھک چکے ہیں اور مایوس ہو چکے ہیں اور کوئی رہ نظر نہیں آ رہی وہ لوگ اس عمل کو امید کی کرن سمجھ کر ایک بار کر کے دیکھیں جو مسلے آج تک حل نا ہوئےہوں وہ اس عمل سے ہو جائیں گے۔ حضرت آدم علیہ سلام کو جب جنّت سے نکالا گیا تو انہو ں نے بڑی توبہ کی لیکن کوئی جواب نا آیا پھر انہو ں نے کہا اے اللہ‎پاک میں نے جنّت میں دیکھا ایک درخت کے پتو ں پر نام محمّد ﷺ لکھا تھا تجھے اس نام محمّد ﷺ کا واسطہ مجھے معاف کر دے انکی توبہ قبول کے لی گئی کوئی ایسا کام نہیں جو اس عمل سے نا ہو۔

پسند کی شادی جادو بندش تعویذ جنات رشتہ میں رکاوٹ ہے دیگر سب مسائل اس سے حل ہو جاۓ گے اس عمل کی وجہ سے 150 سے زیادہ لڑکیو ں کی شادی ہو چکی ہے بندش ختم ہو چکی ہے اور دیگر مسائل حل ہو چکے ہیں۔مالی معاملات میں مشکلات درپیش ہیں یاکئی کام ہوتے ہوتے رک جاتے ہیں تو بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ ناظرین کرام۔۔۔معاشرتی زندگی میں ہمارے 11 مسائل جن میں کاروبار،شادی،خاندانی چپقلش،مذہب،بے سکونی اور دوسرے تیسرے امور میں اس عمل کوپڑھنے سے مسائل حل ہو جاتے ہیں

۔3 سے 4 ماہ میں نے ذاتی مشاہدات کیئے ، اس حوالے سے لوگوں کے پختہ عقیدے دیکھے اور ان کا یہ کامل ایمان تھا کہ اس عمل سے ان کی زندگی کے مسائل حل ہوئے ہیں۔لوگوں کا اس عمل کی طرف مائل ہونا اس لیے بھی ہے کہ یہ تعویز ، جادو نہیں ہے۔سب سے اہم بات یہ ہےکہ بےشمار گھرانے بھی اس عمل کو قابل تحقیق سمجھتےہیں اور اس پر عمل پیرا ہیں۔بزرگان دین کابھی معمول رہا ہے کہ اللہ کے ساتھ لو لگائی رکھنے کے ساتھ اپنی حاجات کو پورا کرنے اور مسائل کو حل کرنے کے لئے اللہ سے رجوع کرتے ہیں‌اور نمازوں میں‌دعاؤں‌میں اس سے مانگتے رہتے ہیں ۔

جس سے اللہ اپنے غیب کے خزانے سے ان کی حاجات کو پورا کرتے ہیں ان کے مسائل حل فرماتے ہیں ان کی مشکلات دور کرتے ہیں‌. لہذا آج کا یہ وظیفہ پڑھنے میں‌بے حد مختصرہے ‌لیکن فوائد میں اور اپنے اثر میں‌بے حد زیادہ بڑھا ہوا ہے. اس کے پڑھنے سے آپ کے جملہ مشکلات ختم ہوجائیں‌گے ۔ بیماریاں دور ہوجائے گی ۔ مسائل حل ہونے لگ جائیں گے بس اخلاص کے ساتھ اس وظیفہ کو کریں اور اللہ سے مدد طلب کریں‌. کیونکہ غیر اللہ سے کچھ نہیں‌ملتا سوائے اللہ کی ناراضگی کے۔

بلکہ شیخ محمد بِن سلیمان حضرت اِمام حسن رضی اللّہ عنہُ کی اولاد میں سے ہیں۔ایک مرتبہ آپ رحمتہ اللّہ علیہ اپنے مُریدین کے ہمراہ سفر کرتے ہوئے شہرِ فاس کے ایک گاؤں میں پہنچے تو وہاں ظہر کی نماز کا وقت تنگ ہونے لگا۔وضو کے لیے پانی کی تلاش میں ایک کُنویں کے پاس پہنچے تو وہاں پانی نِکالنے کے لیے کوئی ڈول رسّی نہ تھی۔آپ رحمتہ اللّہ علیہ اس سوچ میں کھڑے تھے کہ ایک بُلند مکان کی کِھڑکی سے آٹھ نو سالہ لڑکی شیخ ا رحمتہ اللّہ کو دیکھ رہی تھی۔

وہ پوچھنے لگی کہ آپ کون ہیں؟آپ رحمتہ اللّہ علیہ نے بتایا کہمیں محمد بِن سلیمان الجزولی ہوں۔وہ کہنے لگی کہ آپ تو وہ اِنسان ہیں جن کی نیکی کی بے حد تعریف کی جاتی ہے اور آپ حیران ہیں کہ کُنویں سے پانی کیسے نِکالیں۔وہ لڑکی آئی اور اس نے کُنویں میں اپنا لعاب گِرا دیا جس کی وجہ سے پانی ایک دم کِناروں سے جوش مار کر بہنے لگا۔آپ رحمتہ اللّہ علیہ وضو اور نماز سے فارغ ہوئے تو اس لڑکی سے پوچھا کہتجھے یہ عظمت کیسے مِلی؟

وہ کہنے لگی کہ مجھے یہ عظمت اور برکت اس ذات پاک پر درود شریف پڑھنے سے مِلی ہے کہ جب وہ ذاتِ اقدس صحرا میں تشریف لے جاتے تو ان کے دامن میں وحشی جانور بھی پناہ لیتے اور ان کے دامنِ رحمت سے چِمٹ جاتے ہیں۔حضرت شیخ جزولی رحمتہ اللّہ علیہ نے پوچھاکہ تم کون سا درود پڑھتی ہو؟اس نے بتا دیاکہ صلوٰۃ البئر۔دوستو اس عمل کا طریقہیہ ہےکہ پہلے یہ درود پاکﺟَﺰَﻯ ﺍﻟﻠﻪُ ﻋَﻨَّﺎﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍماھوا ﺃَﻫْﻠُﻪُﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ۔ 500 بار پڑھیں اور پھرایک ہزار مرتبہ یا اللہ‎کریم یا اللہ‎رحیم کا ورد کرے

۔جب 100 بار رہ جاۓ تب دونوں ہاتھ اٹھا لے اور پھر پڑھے اور پڑھتے وقت اللہ پاک سےکہےکہ اے اللہ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں ان عظیم اور مبارک ناموں کے واسطے سے کہ آپ رحمت بھیجئے حضرت محمدؐ پر اور آپؐ کی پاکیزہ آل پر اور سوال کرتا ہوں یہ کہ مجھے شامل فرمالے اپنے مقرب اور نیک بندوں میں۔ مجھے یقین کی دولت عطا فرما، دنیاوی امراض، مصیبتوں اور آخرت کے عذاب سے اپنی امان میں رکھ۔ ظالموں اور دشمنوں سے میری حفاظت فرما،

ان کے دلوں کو پھیر دے۔ ان کو شر سے ہٹا کر خیر کی توفیق عنایت کرنا، آپ ہی کے اختیار میں ہے، خدایا میری اس درخواست کو قبول فرما، یہ میری صرف ایک کوشش ہے، بھروسہ اور توکل آپ ہی پر ہے۔ دوستو یہی عمل اسی طرح شام کو بھی کرنا ہے ۔ یہ عمل عورتیں حیض کے دنوں میں مخصوص دنو ں میں بھی کر سکتی ہیں ۔یہ عمل بہت سے بزرگان دین کا آزمایا ہوا مجرب عمل ہےاس کے پڑھنے سے خدا تعالیٰ کی معرفت اور اس کی محبت نصیب ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں نیکی کرنا اور گناہ سے بچنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔

خدا تعالیٰ کی اطاعت، عبادت اور نیکیاں بکثرت کرنے کے لیے حق تعالیٰ کی محبت کا دل میں پیدا ہونا از حد ضروری ہے۔ اسی عظیم مقصد کیلئے اور بلاؤں کے دور کرنے اور حاجتوں کو پورا کرنے میں بھی اس عمل کو بزرگان دین بڑا مجرّب بتلاتے ہیں اور ضرورت مند لوگوں کو پڑھنے کے لیے ہدایت فرماتے ہیں۔مصائب ومشکلات میں اس کاورد مجرب عمل ہے۔اگر آپ کو اپنی زندگی میں کسی مقام میں یہ محسوس ہوکہ آپ کی اپنی محبت یا چاہت اپنے ساتھیوں کے ساتھ کم ہورہی ہے تو آپ اس وظیفے کو پڑھنا شروع کردیں

اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی میں بہت ہی محبت بہت ہی چاہت اور نہایت خوبصورت رحمت آنا شروع ہو جائے گی ۔ یہ بھی یاد رہےکہ تمام امور میں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنا اور اللہ تعالیٰ کے کاموں پرراضی رہنا اس سے اچھا گمان رکھنا ، مصیبت ٹلنے کا انتظار کرنا ، یہ سب چیزیں ایمان کا بہترین پھل ہیں اور ایمانی صفات میں سے ہیں

Leave a Comment