حا جا ت کے پو رے کر نے کیلیےقرآنی و ظیفہ

Hajat k poory kerny k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔ نا ظرین کرام انسان کو زندگی میں بہت سی مشکلات پیش آتی ہیں ۔انسان کسی وقت ایسی مشکلا ت میں گھر جا تا ہیں جب اسے کو ئی صورت د کھا ئی نہیں دیتی ہر طرف طرف اندھیرا ہی اند ھیرا نظر آنے لگتا ہیں ۔ انسان کو چا ہیے کہ ہر وقت قر آن کر یم کی طر ف ہی ر جوع کر یں اور اپنی تما م حا جا ت اللہ رب العزت کے سامنے ہی رکھے۔

ایسے ہی حا جا ت کے پو را ہو نے کیلیے ہمیں قرآن کر یم سے خو بصورت و ظیفہ ملتا ہیں۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ نوح کی آیت نمبر10 تا 12 میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں ۔فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ۭ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارً . يُّرْسِلِ السَّمَاۗءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَارًا. وَّيُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّبَنِيْنَ وَيَجْعَلْ لَّكُمْ جَنّٰتٍ وَّيَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهٰرًا.

نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment