عزت قا ئم ر کھنےکیلیے قرآنی و ظیفہ

Izzat qaim rakhny k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔ نا ظرین کرام ہر انسان کی معا شرے میں عزت ہو تی ہیں ۔ کو ئی بھی انسان اپنی عزت نفس کو داو پر نہیں لگا تا ۔ اللہ رب العزت نے بھی انسان کو عزت عطا فر ما ئی ہیں ۔ خدا تعا لی بھی انسان کی تکریم کر نے کا حکم دیتے ہیں۔ایک انسان کی حر مت کعبے سے بھی ز یا دہ ہیں (مفہوم حدیث)۔

اس لیے ہر انسان کو چا ہیے کہ وہ دوسرے انسان کے عزت کر یں ۔قرآن کر یم سے بھی ہمیں عزت کی حفا ظت کیلیے بہت خو بصورت د عا ملتی ہیں۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃالصفات کی آیت نمبر 180 تا 182میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔ سبحن ربک رب العزت عما یصفون و سلم علی المرسلین و الحمدللہ رب اللعالمین

نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment