خوف، غصہ اور پر یشانی ختم کر نے کیلیےقرآنی و ظیفہ

Khoof gussa or preshani khtm kerny k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔ نا ظرین کرام انسان اپنی زندگی میں مختلف ادوار سے گزرتا ہیں ۔ انسان کو زندگی میں خوف مشکلات کا شکا ر کر تے ہیں۔ کبھی نا کا می کا خوف ، کبھی حا دثات کا خوف یہ انسان کی زند گی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ زندگی میں غصہ مزاج میں تلخی پیدا کر دیتا ہیں۔

یہ سب چیزیں مل کر انسان کو بے حد پر یشان کر دیتی ہیں۔ ان سب سے حفا ظت کیلیے قرآن کر یم سے خو بصورت و ظیفہ ملتا ہیں۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 18 میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔ صم بکم عمی فھم لا یر جعون

نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment