نگا ہوں کی حفا ظت کیلیےقرآنی و ظیفہ

nigahoon ki hifazat k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم ۔امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام نبی اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ نگا ہ شیطا ن کے تیروں میں سے ایک تیر ہیں۔نگا ہوں کی حفا ظت کیلیے دین اسلام میں بہت تا کید آئی ہیں۔ دین اسلام ہر انسان کی عزت ابرو کی حفا ظت ضما نت دیتا ہیں۔ مگر کچھ لوگ کوشش کے با و جود نگا ہوں کی حفا ظت نہیں کر پا تے ۔

ایسے ہی نگا ہوں کی حفا ظت کیلیے ہمیں قرآن کریم سے خو بصورت وظیفہ ملتا ہیں۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ المو منون کی آیت نمبر 97 اور 98میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں رب اعوذبک من ھمذات الشیطین و اعوذ بک رب ان یحضرون نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔

کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment