دکان مکان میں برکت کیلیےقرآنی و ظیفہ

Dukan makan mai berkat k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھےنا ظرین کرام بر کت کا مفہوم ہمیں صرف اور صرف ہمیں دین اسلام میں ملتا ہیں ۔ برکت کہتے ہیں کسی بھی قلیل چیز کا کثیر تعداد میں کا فی ہو جا نا ۔ ایک مسلمان ہونے کی حثیت سے ہمیں کثرت کے بجا ئے بر کت کو مد نظر رکھنا چا ہیے۔ ایسے ہی بر کت کیلیے ہمیں قرآن کر یم سے خو بصورت و ظیفہ ملتا ہیں۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ توبہ کی آیت نمبر 111میں مو جو د ہیں۔

آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔ اِنَّ اللّٰهَ اشْتَرٰي مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ اَنْفُسَھُمْ وَاَمْوَالَھُمْ بِاَنَّ لَھُمُ الْجَنَّةَ ۭ يُقَاتِلُوْنَ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ فَيَقْتُلُوْنَ وَيُقْتَلُوْنَ ۣ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِي التَّوْرٰىةِ وَالْاِنْجِيْلِ وَالْقُرْاٰنِ وَمَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ مِنَ اللّٰهِ فَاسْـتَبْشِرُوْا بِبَيْعِكُمُ الَّذِيْ بَايَعْتُمْ بِهٖ ۭ وَذٰلِكَ ھُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔

اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment