دل کا نو ر حا صل کر نے کیلیے قر آنی و ظیفہ

Dil ka noor Hasil kerny k liye Quranii Wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکمامید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام ہر مسلما ن کی یہ خوا ہش ہو تی ہیں کہ وہ اللہ رب العزت کا قرب حا صل کر سکے اورا پنے دل کو نو رانی بنا سکے۔ ایک مسلما ن کو چا ہیے کہ وہ ا پنی ز ندگی کو اعمال صا لحہ کے سے مزین کر یں ۔ رجوع الی اللہ کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت سے کثرت کے ساتھ ما نگتا رہے۔اور دل کو نو رانی بنا نے کیلیے قرآنی دعا کا بھی ا ہتما م کر یں ۔ اس کادعا کا نو ر اتنا زیا دہ ہیں کہ ایک جہا ن کو ڈ ھا نپ لیں ۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃکہف کی آیت نمبر 110میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں آپ بھی حاصل کر سکیں۔فمن کا ن یر جو لقا ء ربہ فلیعمل عملا صا لحا ولا یشرک بعبا دہ ربہ احدانا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment