بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔ نا ظرین کرام ہر مسلما ن کی یہ خوا ہش ہو تی ہیں کہ وہ اللہ رب العزت کا قرب حا صل کر سکے اور محسن انسانیت ، شا فع محشر ، سرور کو نین پیغمبردو عالم ، ﷺ کی زیا رت سے فیض یا ب ہوں ۔ اس تمنا کی خو اہش ہر مسلما ن کو دل میں پیدا ہو تی ہیں اور مرنے دم تک قا ئم رہتی ہیں ۔ اسی خواہش کی پا یہ تکمیل کیلیے ہمیں قر آن کریم سے بہت خو بصورت وظیفہ ملتا ہیں ۔
یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ الا حزاب کی آیت نمبر 52میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں آپ بھی حاصل کر سکیں۔
ان اللہ و ملئکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین امنو صلو علیہ وسلمو تسلیما نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔
اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین
Leave a Comment