ذاتی مکان کے حصول کیلیے قرآ نی و ظیفہ

Zaati makan ky hasool k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم ۔امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔ہر انسان کی یہ خوا ہش ہو تی ہیں کہ اس کا ذاتی مکا ن ہوں جہا ں پر وہ اطمینا ن کے ساتھ ا پنی زندگی بسر کر سکے۔ ا پنی زندگی کے پر کیف لمحات کو آرام دہ طر یقے سے گزار سکے۔ ا پنی ز ندگی کی خو شیوں کو اپنے گھر میں گزار سکے ۔اپنے ذاتی مکا ن کےحصول ہمیں قرآن کر یم سے خو بصورت و ظیفہ ملتا ہیں۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ الا عراف کی آیت نمبر 10میں مو جو د ہیں۔

آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔ ولقد مکنکم فی الا رض و جعلنا لکم فیھا معایش قلیلا ما تشکرون نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment