نر ینہ اولاد کیلیے قر آنی وظیفہ

Noorina olad k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔اولاد اللہ رب العزت کی بہت بڑ ی نعمت ہو تی ہیں ۔اولاد انسان کے بڑ ھا پے کا سہا را ہو تی ہیں۔ انسان فطری طو ر پر نر ینہ اولاد کی خو اہش رکھتا ہیں ۔ تا کہ وہ عمر کے آخری حصہ میں ان کی خد مت کر سکے۔ایسے ہی نر ینہ اولاد کیلیے ہمیں قرآن کر یم سے بہت خو بصورت دعا ملتی ہیں ۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃنوح کی آیت نمبر 12میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔ ویمددکم باموال وبنین و یجعل لکم جنت و یجعل لکم انھرا نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment