خا وند کی بے راہ روی اور حرا م کما ئی سے نجات کیلیے قر آنی وظیفہ

Khawand ki behrah rawii or haram kamai sy nijat k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم ۔امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔زوجین کے تعلق کو دین اسلام بہت زیا دہ اہمیت دیتا ہیں ۔ اسلام میا ں بیو ی کو ایک دو سرے کا لبا س قرار دیتا ہیں۔ لیکن اگر میا ں بیو ی میں ا ختلا ف ہوں تو دونو ن کی زندگی انتہا ئی تکلیف دہ ہو جا تی ہیں۔ اس قرآنی و ظیفہ کے اہتما م سے اللہ پا ک خا و ند کی حرام کما ئی سے نجات عطا فرما تے ہیں اور دونو ں میں محبت کو پیدا فر ما دیتے ہیں ۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃالما ئدہ کی آیت نمبر 100میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔ قُلْ لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيْثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ اَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيْثِ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ يٰٓاُولِي الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ۔نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment