اچھا ئی اور برا ئی کی تمیزکیلیے قر آنی وظیفہ

Aachai or burai ki tmeez k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرینکرام۔۔۔۔اللہ رب العزت نے انسان کو امتحا ن کو کیلیے پیدا فر ما یا اور اس کی زندگی میں خیر اور شر دونو ں رکھی ۔ اور ا سے اختیا ر دیا کہ وہ جسے چا ہے اختیا ر کر لے ۔انسا ن کو چا ہیے کہ ہمیشہ خیر کا ہی انتخا ب کر یں ۔

اور اللہ رب العزت سے بھی خیر ہی ما نگے۔ا گرانسان یہ چا ہیے کہ اسے اپنی زند گی میں اچھا ئی اور برا ئی کی پہچا ن ہو جا ئے تو اسے چا ہیے کہ وہ اس قر آنی دعا کا اہتمام کر یں۔
یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃالصفا ت کی آیت نمبر 118میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔
و ھد ینھما الصراط المستقیم

نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میںاچھا ئی اور برا ئی کی تمیزکیلیے اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment