خا ندان میں اتفا ق کیلیے قر آنی وظیفہ

Khandan mai itafaq k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔افراد سے مل کر خا ندان بنتا ہیں اور خا ندان مل کر معا شرے کو تشکیل دیتے ہیں ۔۔اگر خاندان میں ا تفا ق نہ ہوں تو افراد کی زندگی تلخ ہو جا تی ہیں ۔ معمولی معمولی با ت پر تلخی ز ندگی کو بے راہ روی کی طرف لے جا تی ہیں ۔ انسان کو چا ہیے کہ رشتوں میں صبر کا مظا ہرہ کر ے ۔ اور اس قرآنی دعا کا اہتما م کر یں ۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃالا نفا ل کی آیت نمبر 63میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔
و الف بین قلوبھم لو انفقت ما فی الارض جمیعا ما الفت بین قلوبھم و لکن اللہ الف بینھم انہ عزیز حکیم نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment