نیا کا روبا ر شروع کرنے کیلئے قر آنی وظیفہ

Naya Karobar shuroo kerny k liye Qurani wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔دین اسلام تجا رت کو پسند فر ما تا ہیں اور اس کیلیے شر عی را ہنما ئی بھی فر ما تا ہیں ۔ تجا رت میں اللہ رب العزت نے رزق کے نو حصو ں کو رکھا ہیں ۔ ہمیں چا ہیے کہ ہم تجا رت کو بڑ ھا ئیں اور اس قرآنی دعا کا بھی ہتما م کر یں تا کہ ہما رے کا م کے اندر بر کت ہوں۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃلقمن کی آیت نمبر 26میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔ لللہ ما فی السمو ت و الا رض ان اللہ ھو الغنی الحمید نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment