اللہ رب العزت کی ہر نعمت حا صل کر نے کیلیےقر آنی وظیفہ

Her naimat hasil kerny k liye

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔انسان کو اللہ رب العزت نے بے شما ر نعمتیں عطا فر ما ئی ہیں ۔ ٍ۔ لیکن کچھ نعمتیں اللہ رب العزت صرف اور صرف ا پنے خا ص بندوں کو عطا فر ما تے ہیں ۔ اگر انسا ن یہ چا ہتا ہیں کہ وہ ان نعمتوں کو حا صل کر ے تو اسے چا ہیے کہ ہر وقت اللہ رب العزت کا شکر ادا کر تا ر ہیں اور اس قرآنی دعا کا اہتما م کر یں۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃالعمران کی آیت نمبر 74میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔
واللہ یختص بر حمتہ من یشا ء واللہ ذ و الفضل العظیم ۔نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment