کھو ئی ہو ئی عزت حا صل کر نے کے قر آنی و ظیفہ

khooe hui izzat Hasil kerny k Qurani azeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علکیم۔
امید کر تے ہیں کہ آپ خریت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔ اللہ رب العزت نے انسان کو عزت عطا فر ما ئی ہے۔دین اسلام بھی دوسرے انسان کی عزت کرنے کا حکم دیتا ہے۔نبی اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ ایک انسان کی حرمت کعبے سے بھی زیا دہ ہے ۔انسان ا پنی عزت کو کسی صورت بھی داؤ پر نہیں لگاتا ۔

مگر بعض او قات انسان کی کسی واقعے کی وجہ سے عزت مجروح ہو جا تی ہے۔ ایسے ہی کھو ئی ہو ئی عزت کو واپس پا نے کےلیے قرآن کریم سے خو بصورت و ظیفہ ملتا ہے۔یہ دعا کے الفاظ قرآن پا ک کی سورۃیس کی آیت نمبر 83مںر مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیں تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر  حاصل کر سکیں فسبحن الذی بدوہ ملکوت کل شئی و الہے ترجعو ن

نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینےکے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میا ب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیامیں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفےر کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment