اس قرآنی وظیفہ کے اہتما م سے اللہ رب العزت خوبصورت اولاد عطا فر ما تے ہیں

Is Quranii wazeefa k ahtmam sy Allah Rabul izzat khubsurat olad atta fermaty han

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔السلام علیکم ۔امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔اولاد کی خوا ہش ہر انسان کو ہو تی ہیں ۔ اور انسان یہ بھی خوا ہش رکھتا ہیں کہ اس کی اولاد خو بصورت ہوں کیو نکہ خو بصورتی انسان کے اندر کشش رکھتی ہیں ۔اس قرآنی وظیفہ کے اہتما م سے اللہ رب العزت خوبصورت اولاد عطا فر ما تے ہیں ۔

یہ دعا قرآن پا ک کی سورۃ کو ثر ہے جو آخری پا رے میں مو جو د ہےلہذاآپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں آپ بھی حاصل کر سکیں ۔ اِنَّآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ Ǻ۝ۭفَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ Ą۝ۭاِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ Ǽ۝نا ظرین کرام آپ اس قرآنی سورت کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔

اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment