دین و دنیا میں اعلی درجے کی تر قی کیلیےقر آنی وظیفہ۔۔۔

Deen o duniya mai aala derjy ki traqi k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔دنیا کاہر انسان دنیا وآخرت میں کا میاب ہو نا چا ہتا ہیں ۔ وہ اعلی درجے کی تر قی چا ہتا ہیں ۔ قران کر یم ہما ری اس با رے میں را ہنما ئی کر تا ہیں کہ ہم اسبا ب محنت کے ساتھ ساتھ قرآنی دعا ؤ ں کا اہتمام کر یں تا کہ ہم دنیا و آخرت میں کا میا ب ہو سکے ۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ الرعد کی آیت نمبر 24 میں موجود ہیں۔

آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ۔نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment