ظا لم کے ظلم سے حفا ظت کیلئے قر آنی وظیفہ

Zalim k zulam sy hifazat k liye Quranii wazeefa

السلام علیکم ۔امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین اکرام۔۔۔۔بے شک اللہ رب العزت کے ہا ں ظلم کر نا بد تر ین فعل ہیں ۔ جس کی سزا اللہ رب العزت آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی ضرور د یتے ہیں ۔ جو شخص ظا لم کے ظلم سے محفوظ رہنا چا ہتا ہو اسے چا ہیے کہ وہ اس قرآنی دعا کا اہتما م کر ے۔اللہ رب العزت اسے محفوظ فر ما دیتے ہیں ۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ النسا ءکی آیت نمبر75میں موجود ہیںآپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں حاصل کر سکیں۔ ربنا اخرجنا من ھذہ القریتہ الظا لم اھلہا واجعل لنا من لدنک ولیا واجعل لنا من لد نک نصیرا ناظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔ لہذا اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے

Leave a Comment