خا ندانی اختلاف کو ختم کر نے کیلے قرآنی و ظیفہ۔

Khndanii ikhtalafat ko khtm kerny k liye Qurani wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیت کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین اکرام۔۔۔۔۔خاندانی نظام اللہ رب العز ت کی بہت بڑ ی نعمت ہے ۔کیو نکہ ایک بہتر ین خاندان ہی ایک بہترین معا شرے کو تشکیل د یتا ہے۔ افراد سے مل کر خا ندان بنتا ہے اور خا ندان مل کر معا شرے کو تشکیل دیتے ہیں ۔ ا گر خاندان میں اختلاف ہو تو اس سے بے راہ روی ا ور بے سکو نی پیدا ہو تی ہے۔ جس سے انسانی مزاج اور رویے پر بہت برا ثر پڑ تا ہے۔

نا ظر ین اکرامیہ دعا کے الفاظ قرآن پاک میں سو رۃ ا النفال کی آیت نمبر 63میں مو جود ہیں۔۔۔۔۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیےتاکہ دنیا و آخرت کے فا ئدے آپ بھی حا صل کر سکیں
و الف بین قلوبھم لو انفقت ما فی الا ر ض جمیعا ما الفت بین قلو بھم و لکن اللہ الف بین بینھم انہ عزیز حکیم آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں کیو نکہ۔۔اس میں اللہ رب العزت فر ما رہے ہیں کہ “ان کے دلوں میں با ہمی الفت بھی اسی نے ڈالی زمین میں جو کچھ ہے تو اگر سارا کا سارا بھی خرچ کر ڈالتا تو ان کے دل آپس میں نہ ملا سکتا یہ تو اللہ ہی نے ان کے دل میں الفت ڈال دی ہے ۔وہ غالب حکمتوں والا ہے ۔

نا ظر ین اکرام۔۔۔۔۔۔ہمیں چا ہیے کہ ہم عالی اخلاق کو اختیار کر نے کےسا تھ ساتھ قرآ نی وظیفہ کا بھی اہتما م کریں تا کہ اس و ظیفہ کو پڑ ھنے سے ہما رے کا م میں بر کت ہوں ۔اور اللہ رب العزت کی مدد شا مل حال ہوں ۔جو شخص بہتر ین ا خلاق کے ساتھ ساتھ ان قرآنی و ظا ئف کا بھی اہتما م کر تا ہے ۔

اللہ رب العزت اسے ضرور عطا کرتے ہیں۔ہم ان قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے رزق کے مسا ئل کو حل فر ما کر ہم سب پر اپنا کرم فر ما ئیں۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment