اہل ایمان کا آخرت کے لئے قرآنی استغفار۔

Ahly iman ka akhrat k liye Qurani Astaghfar

بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم۔ امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔۔اور ہماری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عافیت کے سائے میں رکھے۔۔۔ ناظرینِ اکرام سورۃالنساء مں اللہ رب العزت نے نبی محترم محمدﷺ کو حکم دیا اور فرمایا۔۔۔ اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو بے شک وہ بخشش اور مہربانی کرنے والا ہے۔ سورۃ المزمل مںا بھی رب کریم نے مومنوں کو اس بارے مں حکم دیااللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتے رہو، یناً وہ بخشنے والا مہربان ہے‘‘ ۔

استغفار کے ثمرات مںو گناہوں کی بخشش ، اللہ کی رضا اور اس کی محبت و رحمت ، عذاب کا ٹل جانا ، کثرت سے خرم وبرکت اور دلوں کا روشن اور درجات کا بلند ہونا ، زہد وتقویٰ پدبا ہونا، وقار اور برد باری مںں اضافہ ، روزی مںا کشادگی، مال و اولاد مں اضافہ، بلاؤں اور مصبتوشں سے دوری، جسمانی و روحانی قوت مںا اضافہ اور بندے کا اپنے خالق کی محبت کی طرف رجحان اور اللہ تعالیٰ کی محبت کے آگے دوسری دُناروی نعمتوں سے بے نابز ہونا اور بندے مںٰ دیگر صفات کا پدیا ہونا شامل ہیں ۔

چناچہ اہل ایمان کے آخرت مںن استغفارکے لئے یہ دعا کے الفاظ قرآنِ پاک مںن سورت ۔۔ التحریم ۔۔کی آیت نمبر ۔۔8۔۔مںے موجود ہںک ۔۔ آپ بھی ان الفاظ کو زبانای۔د کر لجئےّ رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْلَنَا اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْیٍٔ قَدِیْرٌ یینَ اے ہمارے رب ہمارے لےَ ہمارا نور پورا کر اور ہمںَ بخش دے، بے شک تو ہر چزی پر قادر ہے۔

ناظرین کرام ۔۔۔۔ آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز مںِ بھی پڑھ سکتے ہںا۔۔ اور صبح شام کے وظائف مںظ بھی شامل کر سکتے ہںی۔ کورنکہ جسے استغفار نصب ہو وہ مغفرت (کی نعمت) سے محروم نہیں ہوتا۔ لہذا اللہ پاک ہمں بھی اس قرآنی دعا کو پڑھنے والا بنائے اور ہمں دناا مں آخرت کی تاےری کرنے اور استغفار کی کثرت کرنے کی توفق۔ فرمائے۔۔۔۔آمین

Leave a Comment